تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alert" کے متعقلہ نتائج

alert

ہوش مَند

آہْلادِت

خوش، مسرور

alertness

چوکسی

عِلّت

وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے وجود کا سبب ہو، وجہ، سبب

اَلَسْت

خلقت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و اقرار (ادبیات میں بطور تلمیح روز یا عہد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، میثاق (قرآن پاک میں آیا ہے کہ خدائے تعالیٰ نے خلقت کائنات سے پہلے جب انسانوں کی روحیں پیدا کیں تو ان سے خطاب فرمایا: الست بربکم، (کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں؟) انہوں نے جواب دیا 'بلیٰ' (کیوں نہیں؟ تو ہی ہمارا رب ہے)

اَلَپْٹ

الاپ (رک) سے منسوب ، الاپ کی چار قسموں کے نام میں بطور جزو اول یا جزو ثانی مستعمل ، جیسے : الپٹ راگ ، روپ الپٹ وغیرہ

اَلَٹ

پلٹ (رک) کا تابع اور اس کے ساتھ مستعمل ، رک : الٹ پلٹ

اَلِپْت

جدا ، الگ ، علیٰحدہ

اَلَّڑ

(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.

اَلَّڑھ

(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.

اَلعَر

وہ گھوڑا جو افزائش نسل کے لیے پرورش کیا جائے ، آختہ کی ضد

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

اَزیرا

‘जेरा' का बृहत् रूप, इसलिए, इस कारण, किसलिए, क्यों।

سَر کے بَدْلے سَر گَیا، داڑھی گَئی اَلیٹ

ایک نقصان اُٹھا چکے اب ایک اور ہوا

اَلات

جلتی ہوئی لکڑی، الاؤ

alert کے لیے اردو الفاظ

alert

ə��lɜːt

alert کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل متعدی

  • چوکنا
  • چوکس
  • پھرتیلا
  • چوکسی پر
  • پاسبانی پر
  • رکھوالی پر
  • تلاش میں
  • کسی خطرے یا ہنگامی حالت کے خلاف پہرا
  • کمر بستہ
  • آمادہ
  • تنبیہ
  • آنے والے خطرے سے انتباہ
  • وہ عرصہ جس میں یہ انتباہ مؤثر رہے
  • متنبہ کرنا
  • خطرے کے امکان سے خبردار کرنا

alert के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया

  • चौकन्ना
  • चौकस
  • फुर्तीला
  • चौकसी पर
  • पासबानी पर
  • रखवाली पर
  • तलाश में
  • किसी ख़तरे या हंगामी हालत के ख़िलाफ़ पहरा
  • कमर-बस्ता
  • आमादा
  • तंबीया
  • आने वाले ख़तरे से इंतिबाह
  • वो 'अर्सा जिस में ये इंतिबाह मुअस्सिर रहे
  • मुतनब्बे करना
  • ख़तरे के इम्कान से ख़बरदार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alert)

نام

ای-میل

تبصرہ

alert

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone