تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلعَر" کے متعقلہ نتائج

اَلعَر

وہ گھوڑا جو افزائش نسل کے لیے پرورش کیا جائے ، آختہ کی ضد

اُلار

پیچھے زیادہ بوجھ ہونے سے آگے کی طرف اوپر اٹھی ہوئی گاڑی وغیرہ (جس کے الٹ جانے کا خطرہ ہو) ، الالو ، دباؤ کی ضد .

ہِلار

جنبش ، حرکت ؛ لرزنا ، کانپنا ؛ گھبراہٹ ، اضطراب

اُلارُو

رک : اُلار .

ہِلارا

جنبش ، حرکت ، جھولے کی حرکت یا جھونٹا ۔

ہِلارا لینا

جنبش لینا ، جھونٹا لینا ، جھولنا ۔

ہِلارْنا

رک : ہلورنا ، ہلانا

آلاریسی

سستی، کاہلی، بے پروائی

آلاراسی

سستی، کاہلی، بے پروائی

اُلارْنا

اُلار (رک) کا مصدر .

اَلاراسی

بے پروائی، لاابالی پن

اَلارَم لَگانا

گھڑی میں گھنٹی بجنے کی چانی بھر کر سوئی اس وقت کے نشان پر لگا دینا جس وقت گھنٹی کی آواز مقصود ہو .

اَلاراسی مِزاج

من موجی، آزاد مزاج، الھڑ

آلاراسی کارْخانَہ

بے پروائی کا کام، بے توجہی کا کاروبار

اَلاراسی کارْخانَہ

بے توجہی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلعَر کے معانیدیکھیے

اَلعَر

al-'ar•अल-'अर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَلعَر کے اردو معانی

صفت

  • وہ گھوڑا جو افزائش نسل کے لیے پرورش کیا جائے ، آختہ کی ضد

Urdu meaning of al-'ar

  • Roman
  • Urdu

  • vo gho.Daa jo afzaa.ish-e-nasl ke li.e paravrish kiya jaaye, aaKhtaa kii zid

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلعَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلعَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone