تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alarm" کے متعقلہ نتائج

alarm

ڈَرانا

اَلارَم لَگانا

گھڑی میں گھنٹی بجنے کی چانی بھر کر سوئی اس وقت کے نشان پر لگا دینا جس وقت گھنٹی کی آواز مقصود ہو .

alarmed

چتاونی

alarmbell

خطرے کی خبر دینے والا گھنٹہ

alarmingly

ڈرانے والے انداز سے

alarmist

فضول چوکنا کرنے کا عادی شخص۔.

alarming

خَوفْ ناک

alarum

قدیم: ALARM.

ہَوائی اَلارم

(فوج) ہوائی حملے سے خبردار کرنے کے لیے بجایا جانے والا بگل یا آواز.

اَولادِ مَعنَوی

spiritual descendants

old-maidish

چھوئی موئی

allurement

تَرْغِیب

old moon

قمری مہینے کے آخری ہفتے کا چاند۔.

old man

باپ

old master

استاد فن کار

old maid

کنواری بڑھیا

عَالی دِمَاغ

بڑے دماغ والا، کھلے دماغ والے، سوجھ بوجھ رکھنے والا، بڑا عقلمند آدمی

عالی دِماغی

عالی دماغ ہونا ، روشن دماغی ، سوجھ بوجھ ، دانش مندی.

old man's beard

جنگلی تلسی [بیجوں پر سفید روئیں کی بنا پر].

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

alarm کے لیے اردو الفاظ

alarm

alarm کے اردو معانی

اسم

  • گجر
  • الارم
  • ہتھیار بندی کا اعلان
  • کسی خطرے کے سر پر آجانے کا اعلان یا اشارہ
  • اضطراب
  • گڑبڑ
  • انتباہ
  • ہوشْیار
  • تلاطم
  • خطرے کی تشویش سے اچانک خوف یا تکلیف دہ سنسنی
  • دھڑکا
  • نیند سے جگانے کے لیے میکانکی آلہ
  • کھٹکا
  • خطرے کی گھنٹی

فعل متعدی

  • گجر بجانا
  • الارم بجانا
  • دفاع کے لیے ہتھیار بندی کا اعلان کرنا
  • خطرے سے کسی کو آگاہ کرنا
  • چوکس رہنے کے لیے کہنا
  • خوفزدہ کر کے بے سکون کر دینا
  • بے آرام کرنا
  • شر کے خدشے سے خوفزدہ کر دینا
  • چوکنا کرنا
  • ڈرانا
  • پریشان کرنا

alarm के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गजर
  • अलार्म
  • हथियार बंदी का ए'लान
  • किसी ख़तरे के सर पर आ जाने का ए'लान या इशारा
  • इज़्तिराब
  • गड़बड़
  • इंतिबाह
  • होशियार
  • तलातुम
  • ख़तरे की तशवीश से अचानक ख़ौफ़ या तकलीफ़ देह सनसनी
  • धड़का
  • नींद से जगाने के लिए मेकानिकी आला
  • खटका
  • ख़तरे की घंटी

सकर्मक क्रिया

  • गजर बजाना
  • अलार्म बजाना
  • दिफ़ा' के लिए हथियार बंदी का ए'लान करना
  • ख़तरे से किसी को आगाह करना
  • चौकस रहने के लिए कहना
  • ख़ौफ़-ज़दा कर के बे-सुकून कर देना
  • बे-आराम करना
  • शर के ख़दशे से ख़ौफ़-ज़दा कर देना
  • चौकन्ना करना
  • डराना
  • परेशान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

alarm

ڈَرانا

اَلارَم لَگانا

گھڑی میں گھنٹی بجنے کی چانی بھر کر سوئی اس وقت کے نشان پر لگا دینا جس وقت گھنٹی کی آواز مقصود ہو .

alarmed

چتاونی

alarmbell

خطرے کی خبر دینے والا گھنٹہ

alarmingly

ڈرانے والے انداز سے

alarmist

فضول چوکنا کرنے کا عادی شخص۔.

alarming

خَوفْ ناک

alarum

قدیم: ALARM.

ہَوائی اَلارم

(فوج) ہوائی حملے سے خبردار کرنے کے لیے بجایا جانے والا بگل یا آواز.

اَولادِ مَعنَوی

spiritual descendants

old-maidish

چھوئی موئی

allurement

تَرْغِیب

old moon

قمری مہینے کے آخری ہفتے کا چاند۔.

old man

باپ

old master

استاد فن کار

old maid

کنواری بڑھیا

عَالی دِمَاغ

بڑے دماغ والا، کھلے دماغ والے، سوجھ بوجھ رکھنے والا، بڑا عقلمند آدمی

عالی دِماغی

عالی دماغ ہونا ، روشن دماغی ، سوجھ بوجھ ، دانش مندی.

old man's beard

جنگلی تلسی [بیجوں پر سفید روئیں کی بنا پر].

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alarm)

نام

ای-میل

تبصرہ

alarm

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone