تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alarm" کے متعقلہ نتائج
alarm کے لیے اردو الفاظ
alarm کے اردو معانی
اسم
- گجر
- الارم
- ہتھیار بندی کا اعلان
- کسی خطرے کے سر پر آجانے کا اعلان یا اشارہ
- اضطراب
- گڑبڑ
- انتباہ
- ہوشْیار
- تلاطم
- خطرے کی تشویش سے اچانک خوف یا تکلیف دہ سنسنی
- دھڑکا
- نیند سے جگانے کے لیے میکانکی آلہ
- کھٹکا
- خطرے کی گھنٹی
فعل متعدی
- گجر بجانا
- الارم بجانا
- دفاع کے لیے ہتھیار بندی کا اعلان کرنا
- خطرے سے کسی کو آگاہ کرنا
- چوکس رہنے کے لیے کہنا
- خوفزدہ کر کے بے سکون کر دینا
- بے آرام کرنا
- شر کے خدشے سے خوفزدہ کر دینا
- چوکنا کرنا
- ڈرانا
- پریشان کرنا
alarm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गजर
- अलार्म
- हथियार बंदी का ए'लान
- किसी ख़तरे के सर पर आ जाने का ए'लान या इशारा
- इज़्तिराब
- गड़बड़
- इंतिबाह
- होशियार
- तलातुम
- ख़तरे की तशवीश से अचानक ख़ौफ़ या तकलीफ़ देह सनसनी
- धड़का
- नींद से जगाने के लिए मेकानिकी आला
- खटका
- ख़तरे की घंटी
सकर्मक क्रिया
- गजर बजाना
- अलार्म बजाना
- दिफ़ा' के लिए हथियार बंदी का ए'लान करना
- ख़तरे से किसी को आगाह करना
- चौकस रहने के लिए कहना
- ख़ौफ़-ज़दा कर के बे-सुकून कर देना
- बे-आराम करना
- शर के ख़दशे से ख़ौफ़-ज़दा कर देना
- चौकन्ना करना
- डराना
- परेशान करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (alarm)
alarm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔