تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alack" کے متعقلہ نتائج

alack

حَیْف

اَلَک

ان چھلوں میں سے ہر ایک جو بالوں میں پڑجاتے ہیں، گھونگر

عَلَق

خون، گاڑھا یا جما ہوا خون

اَلَق

تنگ کرنا، جھوٹ بولنا

اَلَّک

ان چھلوں میں سے ہرایک جو بالوں میں پڑجاتے ہیں، گھونگر، (مجازاََ) زلف، گیسو

اِعْلاق

لٹکنا، کسی چیز میں پنجہ اڑانا

آلک

ایک پودا

اَلَّک پَلَک سے چَین کَرْنا

زندگی کا ہر لمحہ راحت سے بسر ہونا

اَلَکھ

بھگوان، خالق، خدا

عَلَقَہ

نطفہ کے بعد کی حالت، جما ہوا خون، خون کی پُھٹکی

عَلاقا

رک : علاقہ ، لگائو ، تعلق .

عَلَقی

(طب) علق (رک) سے منسوب ، جمے ہوئے خون کا ؛ جونک کا .

اَلَخ

طویل عبارت وغیرہ کے اقتباس کا ابتدائی کلمہ لکھ کر بغض اختصار مستعمل

اَلَکھ جاگے

خدا جاگ رہا ہے ، دنیا غریبوں کے حال سے بے خبر ہے تو ہوا کرے خداے تعالیٰ سب کی خبر گیری کرتا ہے (جوگی بھکاریوں یا سادھووں کی صدا) ، (کنایۃً) خدا کے نام پر کچھ دو.

عَلَقَۂ نَزْعی

(طب) خون کا انجماد جو موت کا سبب بن جاتا ہے .

alack کے لیے اردو الفاظ

alack

əˈlæk

alack کے اردو معانی

فجائیہ

  • (قدیم) آہ
  • ہیہات
  • ہا
  • ہائے ہائے
  • دکھ یا افسوس کے اظہار کا ندائیہ

alack के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • (क़दीम) आह
  • हैहात
  • हा
  • हाय-हाय
  • दुख या अफ़सोस के इज़हार का निदाइया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alack)

نام

ای-میل

تبصرہ

alack

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone