تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ain't" کے متعقلہ نتائج
ain't کے لیے اردو الفاظ
ain't کے اردو معانی
- [amn't کا متغیرہ: am اور not کا مخفف معیاری نہیں سمجھا جاتا ہے] نہیں ہے
- نہیں رکھتا ہے
- نہیں ہے
- نہیں رکھتے ہیں (متحدہ امریکا کی چند بولیوں کے سوا کسی میں بھی معیاری نہیں سمجھا جاتا بمعنی نہیں)
ain't के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- [amn't का मुतग़य्यरा: am और not का मुख़फ़्फ़फ़ मे'यारी नहीं समझा जाता है] नहीं है
- नहीं रखता है
- नहीं है
- नहीं रखते हैं (मुत्तहिदा अमरीका की चंद बोलियों के सिवा किसी में भी मे'यारी नहीं समझा जाता ब-मा'ना नहीं)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِیْنٹ
گندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلو دار سانچے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد ہزاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے، (پہلی کچی اینٹ کہلاتی ہے دوسری پکی اسی شکل کا ترشا ہوا پتھر)
اَنت بھلا سو بھلا
آخرت کی بھلائی سب سے بہتر ہے، جس کام کا انجام یا نتیجہ اچھا ہو وہ اچھا ہے ورنہ برا
اِینٹ دَھمَک
بچوں کا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک بچہ چودھری بن کر قدرے اونچی جگہ پر بیٹھتا ہے ، اور ایک بچے کو چور بنا کر اس کی آنکھیں اپنے دونوں ہاتھوں سے بند کرلیتا ہے .اب باقی بچہ ایک اینٹ اٹھا پر دوسری اینٹ کھٹ سے رکھ دیتے ہیں . چودھری چور کی آنکھیں کھول کر پوچھتا ہے کہ اینٹ کس نے بجائی ؟ جواب صحیح ملنے پر اسے چور بنا دیا جاتا ہے جس نے اینٹ بجائی تھی . غلط جواب پر چور کے سر پر سب بچے دھیرے دھیرے ایک ایک چپت مارتے ہیں.
آنْت کا بَڑھ جانا
ایک بیماری جس سے آنت فوطوں میں اتر جاتی ہے اور اس سے آدمی کے خصیوں میں درد پیدا ہوتی ہے
اِنْتِقام
ظلم یا زیادتی کا وہ بدلہ جو اسی قسم کے کسی اقدام کے ذریعے لیا جائے، بدلہ، پاداش، جزا (لینا، ہونا کے ساتھ مستعمل) (جیسے خون کا بدلہ خون سے، بے عزتی کا بدلہ بے عزتی سے)، عوض جو قصاص کی صورت میں نہ ہو
آنْت کٹّو
مویشیوں کے پیٹ کا ایک مرض، ایک قسم کی بد ہضمی جس میں تھوڑا تھوڑا پتلا پاخانہ آنے لگتا ہے اور مویشی کو کمزور کر دیتا ہے
اَنتْڑی
آنْت، چھوٹی آنْت، فضلہ خارج کرنے والی آنتوہ طویل خمیدہ نالی جس میں غذا ہاضمہ کے بعد فضلہ کی شکل میں رہتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ain't)
ain't
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔