تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ante" کے متعقلہ نتائج
ante کے لیے اردو الفاظ
ante کے اردو معانی
اسم
- (تاش) پتے بانٹنے سے پہلے پوکر کھیلتے وقت ہر کھلاڑی کی جانب سے لگایا گیا داؤ
- ادائیگی
- پیشگی رقم
- اخراجات میں شراکت
ante के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (ताश) पत्ते बाँटने से पहले पोकर खेलते वक़्त हर खिलाड़ी की जानिब से लगाया गया दाव
- अदाएगी
- पेशगी-रक़म
- अख़राजात में शिराकत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
antenna
حیوانیات: بعض حشرات کے سر پر لگے ہوئے محاسوں کی جوڑی میں سے کوئی جن میں چھُونے، چکھنے وغیرہ کی حس ہوتی ہے۔.
اَنْٹِینا
(ٹیلی وژن) وہ لمبی سلاخ یا کبوتروں کی چھتری جیسا آلہ جسے فضا میں بلند کر کے ٹیلی وژن سیٹ سے ایک تار یا ٹیپ کے ذریعے جوڑ دیا جاتا ہے تاکہ فضائی لہریں اسے مس کر کے پردے پر آواز اور تصویر صفائی کے ساتھ منتقل کر سکیں؛ ریڈیو کا اپریل.
antelope
ثوری نسل کا افریقی ہرن، دبلا،طویل، شاندار اور تیز رفتار، عمودی سینگوں والا، اس کی کئی قسمیں ہیں مثلاً غزال، نُویا اسب ہرن، امپالا۔.
uniate
وصیلی، مشرقی یورپ یا مشرق قریب میں آباد ان عیسائی فرقوں سے متعلق جو پاپائے روم کی برتری کو تسلیم تو کرتے ہیں لیکن عبادات کے طور طریق میں اپنی الگ وضع بر قرار رکھتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ante)
ante
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔