تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"afterglow" کے متعقلہ نتائج
afterglow کے لیے اردو الفاظ
afterglow کے اردو معانی
اسم
- شفق
- پس تاب
- غروب کے وقت آفتاب کی سرخ روشنی
- ایک چوڑی بلند اور تاباں سی شعاعی محراب، جو مغربی ممالک میں کبھی کبھار بلند ترین بادلوں پر گہرے ہوتے دھندلکے میں نظر آتی ہے اور جس کے باعث وہ خاکی ذرات ہوتے ہیں جو بالائی فضا میں معلق رہتے ہیں
- تابش ثانی، جیسا کہ گرم کی گئی دھات میں پوری طرح دہکنے سے پہلے دکھائی دیتی ہے
- سابقہ تجربات کی سہانی یاد
- سرگزشت کی سہانی یاد
- فاسفوری تابش
afterglow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शफ़क़
- पस-ताब
- ग़ुरूब के वक़्त आफ़ताब की सुर्ख़ राैशनी
- एक चौड़ी बलंद और ताबाँ सी शु'आई मेहराब, जो मग़रिबी ममालिक में कभी कभार बलंद तरीन बादलों पर गहरे होते धुँदलके में नज़र आती है और जिस के बाइस वो ख़ाकी जर्रात होते हैं जो बालाई फ़िज़ा में मु'अल्लक़ रहते हैं
- ताबिश सानी, जैसा कि गर्म की गई धात में पूरी तरह दहकने से पहले दिखाई देती है
- साबिक़ा तजरिबात की सुहानी याद
- सरगुज़श्त की सुहानी याद
- फ़ास्फ़ोरी-ताबिश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (afterglow)
afterglow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔