تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"add" کے متعقلہ نتائج

add

بیشی

عَدّ

شمار، گننا، شمار کرنا

آڑ

ركاوٹ، سدراہ، حائل

عائِدْ

لوٹنے یا پھر کر آنے والا، الٹ کر آنے والا، عود کرنے والا، اپنی جگہ واپس آنے والا

ایڑ

گھوڑے پر سواری کرنے کے لیے ٹہوکا لگانا

آڈ

ڈوڈا

اَڈ

جھگڑا، مخالفت .

عَادْ

ایک قوم جس کی ہدایت کے لیے حضرت ہود علیہ السلام کو بھیجا گیا، جب اس نے نافرمانی کی تو طوفان باد کا عذاب نازل ہوا اور وہ ہلاک ہوئی

اَد

'ادھ' جس کی یہ تخفیف ہے، جیسے: ادھ کچرا، ادھ موا وغیرہ

aid

دستگیری کرنا

اَلدَّاعی

دعوت دینے والا، بلانے والا

اَدّھے

اَدھّا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ جمع ؛ ترکیبات میں مستعمل.

اَدّھی

ایک پیسہ کا آٹھواں حصہ، دمڑی کا نصف، بارہ کوڑیوں کے برابر رقم وغیرہ

اَدّھا

کسی مقدار کا آدھا، نصف

add کے لیے اردو الفاظ

add

æd

add کے اردو معانی

فعل متعدی، فعل لازم

  • جمع کرنا
  • اضافہ کرنا
  • جوڑنا
  • یوں اکٹھا کرنا یا رکھنا کہ تعداد میں زیادہ ہو جائے
  • جوڑنا یا ملانا
  • ایک رقم میں یکجا کرنا
  • ملا دینا
  • مزید کہنا
  • بَڑھانا
  • افزائش کرنا
  • شامِل کرنا
  • مل جانا
  • اضافے کا کام دینا
  • جمع جوڑ کا حسابی عمل کرنا

add के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • जमा' करना
  • इज़ाफ़ा करना
  • जोड़ना
  • यूँ इकट्ठा करना या रखना कि ता'दाद में ज़्यादा हो जाए
  • जोड़ना या मिलाना
  • एक रक़म में यकजा करना
  • मिला देना
  • मज़ीद कहना
  • बढ़ाना
  • अफ़्ज़ाइश करना
  • शामिल करना
  • मिल जाना
  • इज़ाफे़ का काम देना
  • जम' जोड़ का हिसाबी 'अमल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (add)

نام

ای-میل

تبصرہ

add

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone