تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"about" کے متعقلہ نتائج

about

عَدَد

abbot

وہ شخص جو راہبوں کی اقامت گاہ کا صدر ہو.

abut

مُلْحَق ہونا

about-turn

مخالف سمت میں مڑنا، اس طرح گھومنا کہ منہ دوسری طرف ہوجائے۔.

about-face

منہ پھیری

آبْیاتی

آبیات سے متعلق

اَبْطَحی

(لفظاً) بطحا (مکۂ معظمہ) کا رہنے والا ، (مراداً) آنحضرت صلعم .

اَبّو

۱. باپ ، والد ( بیشتر کنیت میں مستعمل )

اَبْیات

اشعار، دو دو ہم قافیہ مصرعے

اِبُوتی

جنگلی گائے کے گوبر کی راکھ اور سیل کھڑی کا سفوف جسے ہندو فقیر بدن اور چہرے پر ملتے ہیں، بھبوت.

آبائِیَت

باپ دادا کے عقائد اور طریقوں پر سختی سے پابندی کرنے کا عمل یا ذہنیت، آبا پرستی، جیسے: آبائیت جو قدیم تہذیب میں مقبول تھی جدید علوم کے دور دورے میں نہیں چل سکتی

آبیات

پانی سے متعلق علم یا علوم

اَبْطَح

(لفظاً) پانی کی کشادہ گزرگاہ جس میں ریت اور چھوٹی کنکریاں ہوں، فراخ و ہموار زمین

اَباطِح

وسیع و عریض ہموار زمین، فراخ و ہموار زمین، چوڑا چکلا سپاٹ میدان

آبائِیَّت

about کے لیے اردو الفاظ

about

əˈbaʊt

about کے اردو معانی

فعل متعلق، حرف جار

  • ارد گرد
  • بیرونی جانب یا سطح پر
  • گھیرتے ہوئے
  • تقریباً
  • کسی جگہ، وقت، حجم، تعداد، مقدار وغیرہ سے ؍ میں قریب
  • ہونے کے قریب
  • قریب العمل
  • کےنقطےپر
  • مرحلے پر، بعد میں مصدر لگاتے ہیں جیسے بولنے کو ہے ؍ بولنے ہی والا ہے
  • دلچسپی رکھتا ہوا
  • میں مصروف جیسے وہ کس کام میں مصروف ہے
  • متعلق
  • سے وابستہ
  • بحوالہ
  • کے قابو میں (جیسے اپنے حواس قابو میں رکھتے ہوئے)
  • بیرونی جانب کے گرد
  • چکر میں
  • دائرے میں
  • عدد، وقت، جگہ، کیفیت یا درجے میں قریب قریب
  • یہاں وہاں
  • یہیں کہیں
  • آس پاس
  • کسی ایک یا دوسری جگہ میں
  • مختلف سمتوں میں

about के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण, पूर्वसर्ग

  • इर्द-गिर्द
  • बैरूनी जानिब या सत्ह पर
  • घेरते हुए
  • तक़रीबन
  • किसी जगह, वक़्त, हज्म, ता'दाद, मिक़dदार वग़ैरा से / में क़रीब
  • होने के क़रीब
  • क़रीब-उल-'अमल
  • के नुक़्ते पर
  • मरहले पर, बा'द में मस्दर लगाते हैं जैसे बोलने को है / बोलने ही वाला है
  • दिलचस्पी रखता हुआ
  • में मसरूफ़ जैसे वो किस काम में मसरूफ़ है
  • मुत'अल्लिक़
  • से वाबस्ता
  • ब-हवाला
  • के क़ाबू में (जैसे अपने हवास क़ाबू में रखते हुए)
  • बैरूनी जानिब के गिर्द
  • चक्कर में
  • दाइरे में
  • 'अदद, वक़्त, जगह, कैफ़ियत या दर्जे में क़रीब क़रीब
  • यहाँ-वहाँ
  • यहीं-कहीं
  • आस-पास
  • किसी एक या दूसरी जगह में
  • मुख़्तलिफ़ सम्तों में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (about)

نام

ای-میل

تبصرہ

about

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone