تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبائِیَت" کے متعقلہ نتائج

آبائِیَت

باپ دادا کے عقائد اور طریقوں پر سختی سے پابندی کرنے کا عمل یا ذہنیت، آبا پرستی، جیسے: آبائیت جو قدیم تہذیب میں مقبول تھی جدید علوم کے دور دورے میں نہیں چل سکتی

آبائِیَّت

آبائی

خاندانی، جدی، موروثی

اَبْیات

اشعار، دو دو ہم قافیہ مصرعے

آقائِیَت

آقا ہونے کی حالت، آقائی

آبْیاتی

آبیات سے متعلق

اِبْطائی

ابطا (رک) سے منسوب : دیر تک رہنے والا ، دیرپا .

اِبُوتی

جنگلی گائے کے گوبر کی راکھ اور سیل کھڑی کا سفوف جسے ہندو فقیر بدن اور چہرے پر ملتے ہیں، بھبوت.

اُبُوتَّی

أبوت (رک) سے منسوب ، پدری ، ترکیب میں مستعمل.

آبیات

پانی سے متعلق علم یا علوم

اَبَوِیَّت

باپ پن ، باپ ہونا.

ہبات

بخششیں ، عطایا ، تحائف ۔

اُبَّہَت

شان وشوکت، بڑائی، بزرگی

اِبْطا

موخر کرنے کا عمل، ٹال مٹول یا ڈھیل، سستی و کاہلی، دیر، تاخیر

اَبِواہِتا

کنواری، غیر شادی شدہ خاتون

اردو، انگلش اور ہندی میں آبائِیَت کے معانیدیکھیے

آبائِیَت

aabaa.iyat•आबाइयत

نیز : آبائِیَّت

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

آبائِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باپ دادا کے عقائد اور طریقوں پر سختی سے پابندی کرنے کا عمل یا ذہنیت، آبا پرستی، جیسے: آبائیت جو قدیم تہذیب میں مقبول تھی جدید علوم کے دور دورے میں نہیں چل سکتی

Urdu meaning of aabaa.iyat

  • Roman
  • Urdu

  • baap daada ke aqaa.id aur tariiqo.n par saKhtii se paabandii karne ka amal ya zahniiyat, aabaa parastii, jaiseh aabaa.iiyat jo qadiim tahaziib me.n maqbuul thii jadiid uluum ke daur daure me.n nahii.n chal saktii

आबाइयत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाप-दादा की बातों और परंपराओं पर कठोरता से पालन करने का काम या मानसिकता, आबा परस्ती

آبائِیَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبائِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبائِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone