زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’گھوسی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’گھوسی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

پاسْنا

۔(ھ) (گھوسی) دودھ اتارنا۔ (فقرہ) یہ بھینس دیر میں پاستی ہے۔

پِیْوسی

(گھوسی) گاے بھینس وغیرہ کا حمل کے زمانے کا دودھ جو تھنوں میں آجاتا ہے بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گر م کرنے سے پھٹ جاتا ہے

تَون

(گھوسی) دودھ دوہتے وقت گائے یا بھین٘س کے پچھلے پیروں میں بان٘دھنے کی رسی جو ایسی گائے یا بھین٘س کے بان٘دھی جاتی ہے جو دودھ دوہتے میں لات مارتی ہو، ڈڑہری، سان٘دھا، نہانا.

سان٘دا

(زردوزی) سلمے کی ڈسوں کے سِروں کا جوڑ جو کڑھت میں باہم مِلا دیا جاتا ہے.

گابْھ

(گھوسی) تھن ، کھیری (حیوانات کے لیے مخصوص).

گابْھ ڈالْنا

بچّہ پیدا ہونے کے قریب گابھ کا بڑھنا اور لٹک جانا جو اس میں دودھ آنے کی علامت ہے

گالا

دُھنکی ہوئی صاف روئی کی تھوڑی سی مقدار کا گولا یا پہل.

گُرْسی

(گھوسی) دودھ رکھنے کا برتن ، جھا کڑی .

گِلورا

(گھوسی) نیا دودھ، گائے بھین٘س وغیرہ کا بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ، جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے، پیوسی

لَونی

(گھوسی) دودھ کی چکنائی، جو دہی جماکر اور بلوکر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

مایا

کرشمہ، کرامت، معجزہ

مَہیرا

(گھوسی) چھاج کی تلچھٹ، جس کا پانی خشک ہوجائے

نینی

(گھوسی) نینو ، کچا مکھن ۔

کَلاڑی

(گھوسی) خشک کیے ہوئے دودھ کا سفوف .

کِھرْسا

(گھوسی) گائے یا بھینس وغیرہ کے حمل کے زمانہ کا دودھ جو تھنوں میں آجاتا ہے نیز بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے گلورا نیا دودھ ، پیوسی کھیس.

کَھلَّڑ

۱. (بیل بانی) دُبلا ، بوڑھا اور ناکارہ بیل.

کھولا

(گھوسی) بوڑھا اور ناکارہ بھینسا ، کھلّر .

کھیلَر

(گھوسی) دودھ بلونے اور مکّھن نکالنے کی چوپارہ مُن٘ہ کی ڈوئی، رَئی، متھانی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone