تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھرْسا" کے متعقلہ نتائج

کِھرْسا

(گھوسی) گائے یا بھینس وغیرہ کے حمل کے زمانہ کا دودھ جو تھنوں میں آجاتا ہے نیز بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے گلورا نیا دودھ ، پیوسی کھیس.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھرْسا کے معانیدیکھیے

کِھرْسا

khirsaaखिर्सा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: گھوسی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کِھرْسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گھوسی) گائے یا بھینس وغیرہ کے حمل کے زمانہ کا دودھ جو تھنوں میں آجاتا ہے نیز بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے گلورا نیا دودھ ، پیوسی کھیس.
  • پیوسی سے تیار کیا جانے والا پکوان ، دہی سے تیار کیا جانے والا ایک قسم کا کھانا.

Urdu meaning of khirsaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ghosii) gaay ya bhains vaGaira ke hamal ke zamaana ka duudh jo thano.n me.n aajaataa hai niiz bachcha paida hone ke baad pahle do tiin roz ka duudh jo garm karne se phaT jaataa hai galoraa nayaa duudh, pevsii khes
  • pevsii se taiyyaar kiya jaane vaala pakvaan, dahii se taiyyaar kiya jaane vaala ek kism ka khaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھرْسا

(گھوسی) گائے یا بھینس وغیرہ کے حمل کے زمانہ کا دودھ جو تھنوں میں آجاتا ہے نیز بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے گلورا نیا دودھ ، پیوسی کھیس.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھرْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھرْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone