تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِمَاچہ" کے متعقلہ نتائج

تِمَاچہ

(خراطی) کھرادی پائے کے اوپر کا حصہ جو پٹیوں کی چولیں بٹھانے کے لیے چار پانْچ انچ بغیر خراط کے چھوڑ دیا جاتا ہے

تَماچا

تپانْچہ

طَماچَہ

طمان٘چہ، تھپّڑ

تَماچَہ مارنا

give a slap

تَماچا اُٹھانا

مارنے کا قصد کرنا، دھمکانا

تَماچا مارے مُنْھ لال رَکْھتے ہیں

مصنوعی صورت اختیار کرنا ، جن کو نقصان پہنْچایا گیا ہو وہ کبھی نہیں بولتے ؛ ان لوگوں کے متعلق بھی کہتے ہیں جو اپنی غربت ظاہر نہیں ہونے دیتے

تَماچار

۔مذکر۔ (یہ لفظ ’طمانچہ‘ لکھنا غلط ہے تائے فوقانی سے لکھنا چاہئے۔ کیونکہ یہ لفظ فارسی ہے۔ خان آرزو بائے موحدہ سے ’طبانچہ‘ لکھتے ہیں مگر فصحائے عراق بائے فارسی سے بولتے ہیں۔ دیکھو ’تپناچہ‘۔) ۱۔تھپّڑ۔ ہاتھ پھیلا کر مرانا۔۲۔پٹے بازوں کی اصطلاح) وہ ہاتھ جو حریف کے جانبِ چپ ماریں۔

دَم تَمَاچا

ہندوستانی تلوار کی ایک قسم، پیش قبضہ، نیمچہ

دَم طَماچا

رک: دم تماچا

تماشہ

نمائش، دکھاوا، سوانگ، ناٹک، کرتب، لیلا

تَماشا

دلچسپ منظر

تُمْہارا

تم سب کا، آپ کا، حضور کا

تَمان٘چا

تَمامَہ

مجموعہ ، جملہ ، تمام

تُمارا

رک : تمھارا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِمَاچہ کے معانیدیکھیے

تِمَاچہ

timaacha•तिमाचा

وزن : 122

موضوعات: خراد

  • Roman
  • Urdu

تِمَاچہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (خراطی) کھرادی پائے کے اوپر کا حصہ جو پٹیوں کی چولیں بٹھانے کے لیے چار پانْچ انچ بغیر خراط کے چھوڑ دیا جاتا ہے

Urdu meaning of timaacha

  • Roman
  • Urdu

  • (Kharraatii) kharaadii pa.e ke u.upar ka hissaa jo paTTiiyo.n kii chuule.n biThaane ke li.e chaar paan॒cha inch bagair Kharraat ke chho.D diyaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِمَاچہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِمَاچہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone