زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

سُکُونِ قَلْب

دل کا اطمینان، طمانینت، آسودگی

شَرِیکِ حَیات

زندگی کا رفیق یا ساتھی، مراد: عموماً بیوی یا شوہر

مَشْوَرَت

آپس میں سوچ بچار، صلاح یا رائے کا تبادلہ کرنا، صلاح، مشورہ، کنگاش، باہمی تجویز

سِتَم گَر

(عموماً شعرو شاعری میں) معشوق، محبوب

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

بے نِیاز

جو کسی شخص کا محتاج نہ ہو، بے پروا، قاطمع، بے غرض، مستغنی

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

’’نفرت‘‘ سے متعلق الفاظ

’’نفرت‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آگ دینا

(کسی چیز کو) جلانا، آگ لگانا (کو، میں کے ساتھ)

آنکھ بَنْد کَرنا

(نفرت، غیرت، بے مروتی، خوف و رعب، کمال تابش یا فرط قلق وغیرہ سے) آنکھیں میچ لینا

تَوبَہ

لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا

تُھوک دینا

ذلیل کرنا ، (رک) منْھ پر تھوکنا .

دُر ہو

(کلمۂ حقارت و نفرت) دفع ہو! چل پٹ! ؛ دور ہو !

دَرْگور

۱. (عور ؛ کوسنا) مرجائے، قبر میں جائے، غارت ہو.

دُور دُور

۱. وسیع علاقوں تک، بہت دور تک، دور دراز.

دُھت

چھوڑا ہوا، متروک

دُھت تیرے کی

(کلمۂ تنفّر) دور ہو جا .

دُھو دُھو

(کلمۂ نفرت) دودکار ، دُردُر ، دھت دھت .

سَر پَر خاک ڈالْنا

۱. رک : سر پر خاک اُڑانا

غارَت گَیا

(کلمہ بطور تحقیر و دشمنام) تباہ ، برباد ، (نفرت یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے عورتیں بولتی ہیں) .

مُردَہ شُو

مردے کو غسل دینے والا، غسال، (کلمہ تحقیر و تنفر)

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

ڈُوب مَرِ

(کلمۂ تنفّر) غارت ہو جا ، دُنیا سے مُن٘ھ چُھپا لے ، مُن٘ھ نہ دِکھا ، دفعان ہو جا ، اُس خجالت سے تو بہتر ہے کہ مرجا (کسی بُرائی کی مذمّت میں کہتے ہیں)

کافِر

افریقہ میں رہنے والوں کا ایک قبیلہ

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

کیا غَرَض

(تنّفر یا بیزاری یا لاپروائی سے) کیا پڑی ہے ، کوئی غرض نہیں.

ہَٹ پَرے

دُور ہو، پرے سرک (کلمۂ تنفر)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone