تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھوک دینا" کے متعقلہ نتائج

تُھوک دینا

ذلیل کرنا ، (رک) منْھ پر تھوکنا .

مُنہ پَہ تُھوک دینا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

غُصَّہ تُھوک دینا

ناگوار بات کو درگزر کرنا، خفگی ختم کر دینا، معاف کر دینا

مُنہ پَر تُھوک دینا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

مُنھ پَر تُھوک دینا

disgrace or insult

تھوپ دینا

جان بوجھ کر کسی کے سر الزام لگا دینا

تَھپَک دینا

خاموش کر دینا ، ٹھنڈا کر دینا ؛ رام کرلینا ، تسلی یا دلاسا دینا.

تاک دَھنا دِھن

رقاص تال کے ساتھ یہ الفاظ کہتے جاتے ہیں

تَکیَہ دینا

سہارا دینا، کسی چیز کے لیے ٹیک لگانا

تَھکا دینا

ہرا دینا، شل کردینا، دق کرنا، حیران کرنا

تَق٘وا دینا

ڈھارس دینا ، تقویت دینا.

تَکی دان

(محرری) سادہ لفافے خط یا رقعے لکھنے کے پرچے اور اسی قسم کی دوسری چیزیں رکھنے کا خانہ دار بنا ہوا کاغذ دان

سَر تھوپ دینا

ناحق ذِمّے لگانا ، سر پر ڈالنا ، سر منڈھنا.

تھوپ تھاپ کَر دینا

۔(عو) رفع دفع کردینا۔ مٹا دینا۔ دبا دینا۔ محصنات) میاں ناظر کے ملاحظہ سے کوتوالی والوں نے تھوپ تھاپ کردی۔

تھوپ تَھاپ دینا

رفع دفع کردینا، دبا دینا، مٹا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھوک دینا کے معانیدیکھیے

تُھوک دینا

thuuk denaa•थूक देना

محاورہ

مادہ: تُھوک

موضوعات: نفرت

  • Roman
  • Urdu

تُھوک دینا کے اردو معانی

  • ذلیل کرنا ، (رک) منْھ پر تھوکنا .
  • (نفرت کی بنا پر) چھوڑ دینا ، ترک کر دینا ، غرض نہ رکھنا .
  • غصے کو معاف کرنا ، جانے دینا.
  • غرض نہ رکھنا ، عاق کر دینا .
  • ۔۱۔ تھوک ڈالنا۔ ۲۔چھوڑدینا۔ نفرت سے ترک کرنا۔ عاق کردینا۔ غرض نہ رکھنا۔

Urdu meaning of thuuk denaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaliil karnaa, (ruk) man॒ha par thuukana
  • (nafrat kii banaa par) chho.D denaa, tark kar denaa, Garaz na rakhnaa
  • Gusse ko maaf karnaa, jaane denaa
  • Garaz na rakhnaa, aaq kar denaa
  • ۔۱۔ thok Daalnaa। २।chho.D denaa। nafrat se tark karnaa। aaq kardenaa। Garaz na rakhnaa

English meaning of thuuk denaa

थूक देना के हिंदी अर्थ

  • (नफ़रत की बना पर) छोड़ देना, तर्क कर देना, ग़रज़ ना रखना
  • ۔۱۔ थोक डालना। २।छोड़ देना। नफ़रत से तर्क करना। आक़ करदेना। ग़रज़ ना रखना
  • ग़रज़ ना रखना, आक़ कर देना
  • ग़ुस्से को माफ़ करना, जाने देना
  • ज़लील करना, (रुक) मन पर थूकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھوک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھوک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone