زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

’’احکام‘‘ سے متعلق الفاظ

’’احکام‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اِجْرائِگی

(حکم وغیرہ کا) اجرا ، جاری ہونا ، تعمیل .

اِمْضا

(حکم وغیرہ کا) اجرا، نفاذ، جاری یا نافذ ہونا

پائِزَہ

لوہے کا حلقہ، جو کواڑوں میں لگاتے ہیں، قلابہ، قبضہ

پاتال جَنْتَر

(ویدک) ادویات کا تیل یا عرق کشید کرنے کا ایک طریقہ جس میں ہان٘ڈی میں دوا بھر کر پہلو میں سوراخ کر کے اس میں نلی لگا کر آن٘چ دیتے ہیں تو تیل یا عرق نلی کے ذریعے نیچے رکھے ہوئے برتن میں ٹپکے لگتا ہے ، (حکمت) مغاریہ حمام ، طریق معکوس.

پَیرَوی

(کسی کے) نشان قسم پر قدم رکھنا ، قدم بہ قدم چلنا.

خَلَل لانا

(حکم) توڑنا ، خلاف ورزی کرنا .

رَواں

جانے والا، گرم سفر، چلنے پر آمادہ

سَرتاب

منھ موڑ لینے والا (حکم وغیرہ سے)، منحرف، نافرمان، سرکش

طاغُوتی

شیطان سے منسوب، باطل پرست، (احکامِ خدا اور رسولؐ سے) سرکشی کرنے والا، شیطان

عِتابِ شاہی میں آنا

بادشاہ (حکمران) کے غیظ و غضب کا شکار ہونا .

عُدُول

نافرمانی، سرتابی، انکار، روگردانی اانحراف (حکم قول وغیرہ سے)

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

گانڑ پھاڑْنا

(فحش) ڈرانا، خوف دلانا، دھمکانا

مَلَکات فاضِلَہ

چار اچھی خصلتیں جو دیگر خصائل ِحسنہ کی بنیاد اور سرچشمہ ہیں (حکمت، شجاعت، عفت، عدالت)، اخلاق ناصری، اخلاق جلالی

مُوتی

اعلیٰ درجے كا موتی.

واجِب التَّعمِیل

جس کی تعمیل واجب ہو، جس پرعمل کرنا ضروری ہو، (حکم یا ارشاد) جس کی پیروی لازمی ہو

کَار رَوائی

کام کا اجرا، کام چلانا، حاجت برآوری، کام نکالنا، مطلب پورا کرنا

کاغَذ کے گھوڑے دَوڑانا

(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone