تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاقَتوَر" کے متعقلہ نتائج

طاقَتوَر

زور آور، توانا

تَق٘طِیری

تقطیر (رک) سے منسوب ، ترا کیب میں مستعمل .

تَق٘طِیر

طب: کشید کرنا، عمل کشید، ٹپکائو سے صفائی، عرق نکالنا، پیشاب کھُل کر نہیں آتا

تَقاطُر

قطرہ قطرہ ٹپکنا، بونْدا بانْدی، لگاتار ٹپکے جانا، پے در پے قطرے ٹپکنا

تَقَطُّر

بونْد بونْد ٹپکنے کی حالت ، قطرہ قطرہ نکلنا ، مثال کے لیے رک : تقطیر البول .

تَق٘طِیری کاغَذ

(کیمیا) وہ کاغذ جس سے بعض کیمیاوی افعال کا پتہ چلاتے ہیں ، وہ کاغذ جس کے ذریعے پانی وغیرہ کو صاف کیا جا تا ہے ، انگ : Filter paper .

تَق٘طِیری آلَہ

تقطیر (رک) کرنے کا آلہ .

تَق٘طِیر گَر

تقطیر (رک) کرنے والا ، فلڑ ؛ ٹپکاو سے صاف کرنے والا (Filter).

تَق٘طِیر کُل٘وی

گردوں سے متعلق ٹپکاؤ یا رساؤ ، گردوں کے ذریعے تراوش .

تَق٘طِیری پَمْپ

(کیما) تقطیر کے عمل میں سرعت پیدا کرنے کا آلہ .

تَق٘طِیر پَذِیری

تقطیر پذیر (رک) کا اسم کیفییت ، انگ :Filterability .

تَق٘طِیری سُوال

(نفسیات) ایسا سوال جس کے جواب میں کسی ذہنی الجھن یا پیچیدگی کا اشارہ مل جائے ، انگ : Filter Question .

تَق٘طِیرُ الْبَول

پیشاب کا قطرہ قطرہ ہو کر آنے کا مرض

تَقَطُُّرُ البَول

رک : تقطیر البول ، پیشاب کا قطرہ قطرہ ہوکر نکلنا ، پیشاب کے قطروں کا ٹپکنا .

تَق٘طِیر پَذِیر

تقطیری، قابل تقطیر، قطرہ قطرہ ٹپکنے کی صلاحیت والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone