تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقَطُّر" کے متعقلہ نتائج

تَقَطُّر

بونْد بونْد ٹپکنے کی حالت ، قطرہ قطرہ نکلنا ، مثال کے لیے رک : تقطیر البول .

تَقَطُُّرُ البَول

رک : تقطیر البول ، پیشاب کا قطرہ قطرہ ہوکر نکلنا ، پیشاب کے قطروں کا ٹپکنا .

تَقاطُر

قطرہ قطرہ ٹپکنا، بونْدا بانْدی، لگاتار ٹپکے جانا، پے در پے قطرے ٹپکنا

تَق٘طِیر

طب: کشید کرنا، عمل کشید، ٹپکائو سے صفائی، عرق نکالنا، پیشاب کھُل کر نہیں آتا

تَقَطُّع

(طب) وقفہ، وقت راحت، بخار کی دو نوبتوں کا درمیانی وقفہ

تَقَرُّر

تاریخ کا تَعَیُّن

تَمَطُّر

بارش میں باہر جانا

تَعَطُّر

خوشبودار ہونا، مہکنا، مہک

تَفَطُّر

چرنا، پھٹنا، درز پڑنا، پرت الگ ہونا، دراڑ پڑنے کا عمل، کھل جانا

تَقَعُّر

رک : تقعیر ، گڑھا ، خلا .

تَق٘طی

رک : تختی .

تَق٘طِیری

تقطیر (رک) سے منسوب ، ترا کیب میں مستعمل .

تَق٘طِیر گَر

تقطیر (رک) کرنے والا ، فلڑ ؛ ٹپکاو سے صاف کرنے والا (Filter).

تَق٘طِیر کُل٘وی

گردوں سے متعلق ٹپکاؤ یا رساؤ ، گردوں کے ذریعے تراوش .

تَق٘طِیر پَذِیری

تقطیر پذیر (رک) کا اسم کیفییت ، انگ :Filterability .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَطُّر کے معانیدیکھیے

تَقَطُّر

taqattur•तक़त्तुर

  • Roman
  • Urdu

تَقَطُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بونْد بونْد ٹپکنے کی حالت ، قطرہ قطرہ نکلنا ، مثال کے لیے رک : تقطیر البول .

Urdu meaning of taqattur

  • Roman
  • Urdu

  • bon॒da bon॒da Tapakne kii haalat, qatra qatra nikalnaa, misaal ke li.e ruk ha taqtiir albol

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقَطُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقَطُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone