تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْدُوق" کے متعقلہ نتائج

صَنْدُوق

ابھرا ہوا، آگے کو نکلا ہوا

صَنْدُوقْچَہ

چھوٹا بکس (صندوق سے چھوٹا اور صندوقچی سے بڑا) اوسط سائز کا بکس

صَنْدُوق خانہ

وہ الماری جس میں کپڑے رکھتے ہیں

صَنْدُوق سِینَہ

صندوق کو سینے سے استعارہ کرتے ہیں

صَنْدُوق فَرَن٘گی

ایسا صندوق جس کی سطح پر شیشے لگے ہوں

صَنْدُوقی

صندوق سے منسوب، صندوق کی وضع قطع کا

صَنْدُوقْچی

چھوٹے سے چھوٹا صندوق

صَنْدُوق ساز

صندوق بنانے والا

صَنْدُوق دار

گھر کے مال و اسباب کا محافظ ، خزانچی .

صَنْدُوق پیچ

(چھپائی) فریم، داب کا وہ حصہ جس پر چھپائی کا پتھر جمایا جاتا ہے

صَنْدُوق نُما

संदूक़ की शक्ल का।

صَنْدُوقی جَبِیرَہ

(جبیریات) وہ صندوق نما تختہ بند جو ٹوٹی ہوئی ہڈّیوں پر لکڑی کی پتلی تختیوں وغیرہ اور کپڑے کی پٹیوں کی مدد سے باندھ دیا جاتا ہے ، پلاسٹر.

صَنْدُوق سِینَہ میں مَخْفِی رَکھنا

راز کو چھپا رکھنا، افشا نہ کرنا

صَنْدُوق لے جانا

جنازہ لے جانا ، تابوت اٹھانا۔

صَنْدُوقِ پِیل

ہاتھی کا ہودج

صَنْدُوق سِینے میں مَخْفی رَکْھنا

راز کو چھپا رکھنا .

صَنْدُوق میں بَنْد کَر کے رَکْھنا

بہت احتیاط سے رکھنا ، چھپا کر رکھنا.

صَنْدُوقِی قَبْر

وہ قبر جو سیدھی کھدی ہوئی ہوتی ہے

صَنْدُوقْچی قَبْر

وہ قبر جو میّت کے قد کے برابر لمبی ، قدِّ آدم یا سینے کے برابر گہری اور دونوں پہلو پتاؤ کے واسطے چنے ہوئے ہوں ، بغلی کی ضد .

صَنْدُوق کے مترادفات

صَنْدُوق

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone