تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْع" کے متعقلہ نتائج

سَمْع

سُننا

سَمْعی

سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

سَمْع بَصَری

(چیز) جس میں آواز اور تصویر دونوں کا استعمال کیا جائے.

سَمْع خَراش

کان کھانے والا، ناگوار گفتگو سے پریشان کر دینے والا، بیہودہ بکنے والا، بکواس کرنے والا، یاوہ گو

سَمْع و طَاعَت

سننا اور فرماں برداری کرنا ، حکم سننا اور بجا لانا.

سَمْع نَوازی

موسیقی یا نغمہ وغیرہ سنانا جس سے سماعت لطف اندوز ہو

سَمْعِیّات

سماعت کے متعلق علم، سماعت سے متعلق چیزیں یا باتیں

سَمْعی نَلی

(علمِ تشریح) وہ نلی جو بلعوم سے کان کے طبلی کہفہ تک جاتی ہے.

سَمْعی بَصَری

سماعت اور بصارت سے متعلق ، آواز اور تصویر کے استعمال سے تعلق رکھنے والا.

سَمْعی و بَصَری

صوتی اور تصویری

سَمْعی و بَصْری مُعاوِنات

audio-visual aids

عَصَبِ سَمْع

سماعت کا عصب ، سُننے کا پٹّھا (یہ قوّت سامعہ کا ایک خاص عصب ہے جو دماغ سے شروع ہوکر اندرونی کان میں ختم ہوتا ہے)

ثِقْلِ سَمْع

رک : ثقل سماعت .

اِسْتِراقِ سَمْع

چھپ کر کسی کی باتیں سننا ، کن سوئیاں لینا ۔

سَمْع کے مترادفات

سَمْع

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone