تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْچَہ" کے متعقلہ نتائج

پَرْچَہ

پارچہ ، ٹکڑا.

پَرْچَہ دینا

مقدمہ درج رجسٹر کرنا ؛ امتحان کے پرچے کا جواب تحریر کرنا ، امتحان دینا.

پَرْچَہ رَہْنا

لگا رہنا ، بہلا رہنا ، مانوس رہنا ؛ رک : پرچانا.

پَرْچَہ بازی

(عموماً عشق بازی میں) آپس میں ایک دوسرے کو خط لکھنا یا ایک کا خط دوسرے تک پہن٘چانا ، پیام رسانی.

پَرْچَہ پَڑْنا

(بادشاہ یا حکام کو) کسی واقعے کی خبر دی جانا ، خفیہ اطلاع بھیجی جانا.

پَرْچَہ جَڑنا

چغل خوری کرنا ، مخبری کرنا.

پَرْچَہ بھیجْنا

نامۂ محبت بھیجنا.

پَرْچَہ نَوِیس

خبر لکھنے والے، واقع نگار

پَرْچَہ رَساں

مخبر ، جاسوس ، پیام و سلام پہنچانے والا.

پَرْچَہ گُزارْنا

پرچہ گزرنا کا تعدیہ، خبر پہنچانا، اطلاع دینا، علم میں لے آنا

پَرْچَہ پَیام بھیجنا

اطلاع ایا اجازت نامہ بھیجنا.

پَرْچَہ چاک کَرنا

مقدمہ درج کرنا ، چالان کرنا ، پولس میں ابتدائی رپورٹ درج کرنا.

پَرْچَہ مُرَتَّب کَرنا

(of police) register a case

پَرْچَۂ اَلْماس

ہیرے کا ٹکڑا

پَرْچَۂ حِساب

(لفظاً) وہ پرچہ جس پر حساب لکھا جائے

پَرْچَۂ خَرِیدی

(دوکاندار) سامان خریدنے کا اقراری رقعہ جو خریدار بیچنے والے کو لکھ دے.

پَرْچَہِ سَزا

یہ ایک خاص پرچہ فوجداری کے متعلق ہوتا ہے.

پَرْچَۂ نامْزَدگی

وہ فارم اور اسناد وغیرہ جو کسی ادارے کی ممبری کا امیدوار متعلقہ حاکم یا عہدہ دار کے دفتر میں مقررہ وقت کے اندر پیش کرتا ہے

پَرْچَۂ بِکْری

(دکانداری) تجارتی سامان کے فروخت کرنے کا تصدیقی رقعہ ، اقرار نامہ جو فریقین میں معاملہ طے پانے کا ضامن ہو اور بیچنے والا خریدار کو دے.

پَرْچَۂِ اِمتِحاں

परीक्षा के प्रश्नों का पर्चा, परीक्षापत्र।।

پَرْچَہ کے مترادفات

پَرْچَہ

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone