تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنْگا" کے متعقلہ نتائج

نَنْگا

جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا

نَنْگا پَہْناوا

وہ لباس یا کپڑا جس میں بدن صاف صاف نظر آتا ہو (خصوصاً عورتوں کا) ۔

نَنْگائی

عریانی ، ننگا پن، شرارت

نَنْگا گھیرے گھاٹ ، نَہ نَہائے ، نَہ نَہانے دے

شرارتی آدمی نہ خود فائدہ اُٹھاتا ہے نہ دوسروں کو فائدہ اٹھانے دیتا ہے

نَنْگا پَن

عریاں ہونے کی حالت، عریانی، برہنگی، بے لباسی

نَنْگا ناچ

وہ ناچ، جو کپڑے اُتار کر کیا جائے، (مجازاً) سرعام کیا جانے والا شرمناک کام، وہ کام، جو قانوناً اور اخلاقاً منع ہو، لچاپن

نَنْگا کَرنا

برہنہ کرنا، کپڑے اتار لینا، زیور اتارلینا، لوٹ لینا، کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کردینا، بے نقاب کرنا

نَنْگا کُھلا

ایسا ننگا کہ ستر بھی کھلا ہو، بالکل ننگا، بے لباس، کچھ کھلا کچھ ڈھکا (جسم)

نَنْگا جھاڑا

body search, frisking

نَنْگا مُنْگا

بالکل ننگا

نَنْگا مُنَنْگا

بالکل ننگا، برہنہ، عریاں نیز آدھا کھلا آدھا ڈھکا

نَنْگا نَنْگانا

ننگا کرنا، کپڑے اُتار دینا

نَنْگا دَھڑَنْگا

(مجازاً) صاف صاف ، بہت واضح نیز بے رنگ ، غیر دلچسپ (زبان و بیان وغیرہ)

نَنْگا کَر دینا

(مجازاً) لوٹ لینا ، مال و اسباب چھین لینا ؛ کنگال کر دینا ، سب کچھ لے لینا نیز نہتا کر دینا

نَنْگا ناچ نَچانا

بے لباس کرکے نچانا ؛ سر عام بے حرمت کرنا ، سب کے سامنے بے عزت اور ُرسوا کرنا ۔

نَنْگا ناچے پھاٹے کیا

one who has nothing has no fear of losing anything

نَنْگا کیا اوڑھے گا کیا نِچوڑے گا

(رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی جو زیادہ رائج ہے) ، بے مایہ کی کچھ حقیقت نہیں ، نہایت مفلس ہے ۔

نَنْگا کیا اوڑے گا کیا نِچوڑے گا

(رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی جو زیادہ رائج ہے) ، بے مایہ کی کچھ حقیقت نہیں ، نہایت مفلس ہے ۔

تَن سے نَنْگا رَہْنا

لباس میسر نہ ہونا ، اچھا پہننے کو نہ ملنا .

بُھوکا نَنْگا

مفلس، غریب، محتاج، بیچارہ

اَپنا تو تَن پَہلے ڈھانْکو دُوسرے کو نَنْگا پِیچھے کَہنا

اول اپنے عیب دور کرو دوسرے کو برا پھر کہنا

نَنْگا کے مترادفات

نَنْگا

اصل: سنسکرت

'نَنْگا' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone