تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنْگا دَھڑَنْگا" کے متعقلہ نتائج

نَنْگا دَھڑَنْگا

(مجازاً) صاف صاف ، بہت واضح نیز بے رنگ ، غیر دلچسپ (زبان و بیان وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنْگا دَھڑَنْگا کے معانیدیکھیے

نَنْگا دَھڑَنْگا

nangaa-dha.Dangaaनंगा-धड़ंगा

  • Roman
  • Urdu

نَنْگا دَھڑَنْگا کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) صاف صاف ، بہت واضح نیز بے رنگ ، غیر دلچسپ (زبان و بیان وغیرہ)
  • (کنایتہ) کھلا ، جسے بند نہ کیا گیا ہو ، بغیر لفافے کا (خصوصا ًخط وغیرہ) ۔
  • بالکل کنگال ، قلاش ، مفلس ، غریب ۔
  • جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو ، بالکل ننگا ، عریاں ، برہنہ
  • جسے اپنے تن بدن کا ہوش نہ ہو ، وہ (شخص) جو سرعام برہنہ گھومتا ہو

Urdu meaning of nangaa-dha.Dangaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) saaf saaf, bahut vaazih niiz berang, Gair dilchasp (zabaan-o-byaan vaGaira)
  • (kanaa.etaa) khulaa, jise band na kiya gayaa ho, bagair liphaaphe ka (Khasuusan Khat vaGaira)
  • bilkul kangaal, qallaash, muflis, Gariib
  • jis ke badan par ko.ii kap.Daa na ho, bilkul nangaa, uryaa.n, brahnaa
  • jise apne tan badan ka hosh na ho, vo (shaKhs) jo sar-e-aam brahnaa ghuumtaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنْگا دَھڑَنْگا

(مجازاً) صاف صاف ، بہت واضح نیز بے رنگ ، غیر دلچسپ (زبان و بیان وغیرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنْگا دَھڑَنْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنْگا دَھڑَنْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone