تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرْ" کے متعقلہ نتائج

ماہِرْ

جاننے والا، واقف، آگاہ، باخبر

مَہار

وہ لکڑی جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھتے ہیں، اونٹ کی نکیل میں بندھی ہوئی رسی نیز نکیل، زمام

مِہار

ماہُر

زہر، سم

مُہار

(کمھاری) کمھاروں کا وہ فرقہ جو بطور پیشہ برتن بنانے کا کام نہیں کرتا بلکہ شریک کار کی حیثیت رکھتا ہے، مٹی فراہم کرنا اور ضرورت کے وقت برتن بنانے میں مدد دینا اس کا معمولی کام ہے خالی وقت میں جانور چراتا ہے

مِعار

معیارجو اس کا درست املا ہے

مَعار

مستعار، عارتیاً لیا ہوا

مَعَر

(طب) ناخن کا اُکھڑ جانا ؛ بال جھڑ جانا

مار

چوٹ، ضرب

مِہْر

سال شمسی کا ساتواں مہینہ جس میں آفتاب برج میزان میں رہتا ہے

مَہْر

وہ مقررہ رقم یا جنس جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے، حق زوجیت

مُہْر

کسی چیز (بالعموم ربر) پر الٹی کھدی ہوئی تحریر یا نقش جسے سیاہی میں تر کر کے کاغذ وغیرہ پر اتارا جا سکے، چھاپ کا نشان سیل جو خطوط وغیرہ کو سربند کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے، اسٹیمپ

مُہَر

مُہِر

خواہش نفسانی کا دیوتا، کام دیو

مَہَر

مہتر، سردار

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone