تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْواہَٹ" کے متعقلہ نتائج

کَڑْواہَٹ

تلخی، کڑواپن

کَڑْواہَٹ گھولْنا

بدمزہ کرنا، ناگوار بنانا

کَڑْواٹ

تلخی ، کڑواہٹ ، کڑواپن.

کَڑْوا

تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).

کَڑْواس

تلخی، کڑواہٹ (مٹھاس کی ضد)

کَھواٹ

رک : کھاٹ

کَڑْوائی

کڑواہٹ ، کڑواپن ، تلخی.

کُڑھا

کڑھنا (رک) کا ماضی (ترکیب میں مستعمل) جیسے: کڑھا کرنا، کڑھاپا وغیرہ، تازہ دودھ، زر دوزی وغیرہ کا کام بنایا ہوا، زیادہ جوش دیا ہوا دودھ، نکالا ہوا، کھنچا ہوا، کھینچا ہوا

کَڑھا

شائستہ، پُختہ، قابل شخص جس کی صلاحیتیں دانشوروں کے فیض صحبت سے جلا پائیں

کَڑھاؤ

پھیلے ہوئے من٘ھ کا ناند، لوہے کا گول ٹب، کھنساروں اور اسی قسم کے پیشہ وروں کا ایک آہنی ظرف، بڑی کڑھائی

کَڑھائی

کاڑھنے کی اجرت، کاڑھنے کا ڈھنگ کا پیشہ

کوھا

Fog, mist.

کُوہا

کہر

کَڑوڑا

وہ عہدہ دار یا حاکم جس کے ماتحت اور بھی عہدہ دار ہوں.

کوڑھا

کوڑھی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone