تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنْٹَھل" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْٹَھل

کسی سبزی ترکاری یا پتّے کا وہ حصہ جو شاخ سے جڑا ہوتا ہے

ڈَنْٹَھلی

(کاشت کاری) وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں

ڈَنْٹَھل دار

ایسی پتی جس کے ساتھ چھوٹی سی شاخ بھی لگی ہو یا وہ پتّے جن کے بیچ میں موٹی سی رگ اُبھری ہو جیسے پان میں ہوتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone