تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب و دانَہ" کے متعقلہ نتائج

آب و دانَہ

دانہ پانی، روزی روٹی، پانی اور خوراک، کھانا پینا، (مقدر کا) رزق، روزی، آب و خور

آب و دانَہ اُٹْھنا

کسی مقام کی روزی یا وسیلۂ روزی کا منقطع ہونا، روز گارچھوٹنا، سفر پیش آنا

آب و دانَہ اُٹھانا

بودو باش کی جگہ یا روزگار چھڑا دینا

آب و دانَہ حَرام ہے

قسم کے طور پر مستعمل

آب و دانَہ کی بات ہے

قسمت کی بات ہے، تقدیری معاملہ ہے

آب و دانَہ بَند ہونا

کھانا پینا یا دانہ پانی نہ ملنا، امداد بند ہو جانا

آب و دانَہ کے باتھ ہے

تقدیری معاملہ ہے، قسمت کے ہاتھ میں ہے.

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

بے آب و دانَہ

بغیر کھانے پینے کے، فاقہ سے، بغیر کچھ کھائے پیے

تَلاشِ آب و دانَہ

روزی یا نوکری کی جستجو ، رزق کا ڈھون٘ڈنا.

جِنسِیَت دانَہ و ہَم آب

ساتھ کھانے پینے والا ، ساتھی نیز ہم سفر ۔

آب و دانَہ کے مترادفات

آب و دانَہ

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone