تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوت" کے متعقلہ نتائج

سُوت

رُوئی یا اُون سے کاتا ہوا دھاگا ، چان٘دی کا تار .

سَوت

خاوند کی دوسری بیوی، سوتن، سوکن

سوت

زمین کے وہ سوراخ یا نالیاں جن سے کن٘ویں، ندی یا دریا میں پانی اُبلتا رہے، چشمہ، سِیر، منبع

سَوط

تازیانہ ، کوڑا ؛ (مجازاً) عذاب و عتاب ۔

صَوت

آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ

سُوت کِھینچْنا

سِیدھا خط (بنانا خصوصاً تعمیر کے لیے) .

سُوت باندْھنا

سیدھ لینا، سیدھا خط ڈالنا، نشانہ تاکنا

سُوت لَڑ

(کاشتکاری) ریٹ کے ڈونگوں کی رسّی یا زنجیر اس میں ڈونگے بندھے ہوتے ہیں ، پٹا .

سُوت بُوٹے

کچّے تاگے یا ریشم کے پُھول جو باریک سُوئی سےکپڑے پر بنائے جاتے ہیں ، کارچوبی پُھول .

سُوت اَٹیرْنا

سوت لپیٹنا ، چرخی یا اٹیرن پر سوت لپیٹنا .

سُوت بُنْنا

دھاگا بنانا ، کپڑا بنْنا .

سُوت کی اَنْٹی

وہ سوت جس کو اٹیرن پر لپیٹا ہو ؛ ٹھوڑی سی بساط .

سُوت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری

جب کوئی معمولی حیثیت والا آدمی کسی عظیم الشان کام میں ہاتھ ڈالنا چاہے .

سُوت کا گولَہ

پیچک .

سُوت کے بِنَولے ہو جانا

بنا بنایا کام بگڑ جانا یا بگاڑ دینا .

سُوت سے متعلق کہاوتیں

سُوت

اصل: سنسکرت

'سُوت' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone