تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتُّو" کے متعقلہ نتائج

سَتُّو

بھنے ہوئے جَو یا چَنے کا آٹا جو عام طور پر موسم گرما میں پانی میں گھول کر اور کہیں نمک یا میٹھا ملا کر بھی پیا جاتا ہے، مجازاً: معمولی غِذا

سَتَو

چیز

سَتُّو خور

(کنایۃً) لون٘ڈے باز .

سَتُّو خورا

(کنایۃً) لون٘ڈے باز .

سَتُّو گھولْنا

بے فائدہ یا فضل اور بیہودہ گفتگو کرنا .

سَتُّو باندْھ کَر

تندہی اور مستعدی کے ساتھ ، پوری تیاری کے ساتھ ، آرام و آسایش کو تج کر .

سَتُّو باندھ کے پِیچھے پَڑنا

pursue or persecute relentlessly

سَتُّو باندھ کَر پِیچھے پَڑْنا

پُوری تیّاری سے کسی کام کے درپے ہونا ، جان توڑ کر پیچھے پڑنا ؛ سر ہو جانا .

سَتُّو باندھ کَر پِیچھے لِپَٹْنا

پُوری تیّاری سے کسی کام کے درپے ہونا ، جان توڑ کر پیچھے پڑنا ؛ سر ہو جانا .

سَتُّو کھا کے شُکْر کَرْنا

تھوڑی سی چیز پا کر راضی ہونا، معمولی بخشش پر خوش ہو جانا

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے جَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گَلْبا تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

سُتوہ

کسی امر سے عاجز ہو جانے والا ، تنگ آجانے والا ، ملول ؛ تھکا ہوا ، دل تنگ ، تکلیف ، ڈر ، خوف ، حیرانی ، پریشانی گھبراہٹ ؛ غریب ، بے یار و مددگار .

سَتُوقَہ

چان٘دی سے مُلَمَع کِیا ہوا یا پتر چڑھایا ہوا کھوٹا سِکّہ .

سِتُوْدَہ

جس کی تعریف کی جائے، جس کی حمد و ثنا کے جائے، سراہا ہوا، (مجازاً) پسندیدہ، نیک

سُتُونِ حَنّانَہ

مسجَدِ نبوی کا وہ سُتُون جس سے آںحضور صلی اللہ علیہ وسلم پُشتِ مبارک لگا کر تشریف فرما ہوئے تھے ، جب آپ نے اس سے تکیہ لگانا چھوڑ دیا تو وہ رونے لگا اس مناسبت سے اس کا یہ نام پڑا .

سُتُونْچَہ

(نباتیات) سُتُون سے مِلا ہوا چھوٹا حصّہ .

سُتَونچَہ

(ریاضی) امینوں کی اصطلاح میں ساڑھے سات ، یہ ڈھونچا کے بعد کا پہاڑہ تھا جو اب متروک ہے .

سِتُودَہ کار

نیک کام کرنے والا، نیک خصلت، نیکو کار، جس جے کام قابل تعریف ہوں

سِتُودَہ سِیَر

اچھّی سیرتوں والا ، نیک خصلت ، خوش اطوار .

سِتُودَہ شِیَم

جس کی عادتیں اچھّی ہوں ، خوش خصال ، نیک اطوار .

سُتُودَہ صِفات

of laudable qualities, a person with laudable qualities or character

سُتُودَہ اَوصاف

दे. ‘सितूदः- सिफ़ात' ।।

سُتُون قائِم ہونا

اعتبار قائم کرنا ، اپنے آپ کو اہم ثابت کرنا .

سِتُودَہ خَصائِل

اچھی عادتوں حامل شخص، جس کی عادتیں قابل تعریف ہوں

سِتُودَہ اَخْلاق

قابل تعریف اخلاق والا

سُتُونِ سَفِینَہ

کشتی کی بَلّی جس پر بادبان چڑھاتے ہیں، مستَول

سَتْوا

۱. رک : سَتّو .

سِتوپ

مخروطی شکل میں اِین٘ٹ اور پتّھر سے بنے ہوئے نِیم دائرے کا ٹھوس گُن٘بد جو قبر کی طرح ہوتا ہے، اس میں گوتم بدھ یا بودھ بزرگوں کے تبرکات یا ہڈَیاں دفن کی جاتی ہیں اور انہیں متّبرک سمجھا جاتا ہے

سُتُونا

ستُون

سُتُونی

ستون کی طرح ، ایک دم سے .

سِتُون

گول، چوکور یا پہلودار تھم یا پایہ، اینٹ، پتھر یا لوہے وغیرہ کا سم جس کا ایک سرا زمین میں اور دوسرا بلندی کی طرف ہوتا ہے، کھم، کھمبا

سَتُونا

پنجاب میں اسے ستونا بولتے ہیں، یہ درخت چالیس سے ساٹھ فٹ اور کہیں اَسَی نَو٘ے فٹ اُونچا ہوتا ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے، اس کی چھال کالی بُھوری اور کُھردری ہوتی ہے اس کے پُھول کچھ ہرے، سفید رنگ کے ہوتے ہیں جو ماگھِ سے پھاگن تک لگتے ہیں، جیٹھ میں پھل لگتے ہیں اس کے دودھیا رس میں تیل ملا کر کان میں ڈالنے سے درد رفع ہوتا ہے، کوڑھ، فساد خون، پیٹ کے کیڑے، دمہ اور پیٹ کا ریاحی گولا مٹاتا ہے اس کے علاوہ بھی مُفید اور کارآمد ہے

ستو کھا کے شکر کیا

تھوڑی سی چیز سے راضی ہو گئے، قناعت پسند ہے

سُتُور

۱. چوپایہ خاص طور پر گھوڑا ، بیل ، خچّر .

سُت وَت

صاحبِ اولاد ؛ بیٹے کے والدین

سَتواں ناک

such a nose

سُتْوانا

صاف کرانا، مکوانا، نُچوانا، کھسٹوانا

سُتوان

صاحبِ اولاد ؛ بیٹے کے والدین

سَتوگُنی

فضیلت والا، نیکی کی طرف راغب، نیک، پرہیزگار

سُتُون گِرنا

کسی بہت اہم شخص کے اِنتقال پر کہا جاتا ہے ، کسی شعبہ کے ماہر اور ممتاز شخصیت کی موت پر کہا جاتا ہے .

سَتْوَنْتا

راست کو ،راست باز ، سچا ، صادق ، نیک ، نیکوکار ، پرہیزگار ، پارسا ، باعصمت ، مہذب ، شائستہ ، فخرِ خداندان .

سَتْوَنت

ستونتا .

سَتوڑا کَرنا

تباہ کرنا ، برباد کرنا ، نیست و نابُود کرنا ، تلف کرنا .

سُتْواں سُوئی

(سُوئی سازی) موتی وغیرہ پرونے کی پتلی اور یکساں موٹان کی سُوئی یعنی جس کے بیچ کا حِصہ سِرے کے حِصے سے زیادہ موٹا نہ ہو .

سُتُونِ فَقار

ریڑَھ کی ہڈّی .

سَتُوگُن

پاکیزگی ، پاکیزگیْ روح ، نیک فطرتی ؛ سکون ؛ روشنی ؛ نفس مطمئنہ .

سُتُونَک

(حیوانیات) جسمِ انسانی میں نازک ہڈیوں کے نِظام میں کان تک جانے والی چھوٹی باریک ہڈی .

سُتْواں اَلفاظ

(صرف و ںحو) آسان ، سادہ اور عام فہم الفاظ .

سُتُونی جَڑیں

(نباتیات) ستونی جڑیں ... یہ اتفاقی جڑیں پودے کی افقی شاخوں سے نِکلتی ہیں اور نیچے کی جانب بڑھتی ہوئی زمین میں داخل ہو جاتی ہیں...اس قسم کی جڑوں کو ستونی جڑیں کہا جاتا ہے .

سَت وَنْتی

پاک دامن ، باعصمت عورت

سُتْواں

ستی ہوئی، پتلی، نازک، (عموماً ناک کی صفت کے طور پر مستعمل)

سُت وَن٘ت

صاحبِ اولاد ؛ بیٹے کے والدین

سُتُونِ یادْگار

وہ گن٘بد ، مِینار یا لاٹ جو کسی یادگار کے طور پر تعمیر کیا جائے ؛ (کنایۃً) اچّھا کام .

سَتْوا سَنْکِرانْت

(ہند) وہ تہوار جس میں ہندو لوگ برہمنوں کو ستو بنا کر تقسیم کرتے ہیں یہ سنکرانت آفتاب کے برج حمل میں داخل ہونے کے روز سے مراد ہے کیونکہ اصل میں سنکرانت تحویل آفتاب کو کہتے ہیں .

سُتُونِ جَرایِد

अख्बार का कालम, स्तंभ।

سُتُوداں

आतशपरस्तों अर्थात् पासियों का समाधिस्थान या क़ब्रिस्तान।।

سَتْوَنْتی کی لاج بَڑ، چِھناری کی بات بَڑ

باعصمت و پارسا عورت میں شرم و حیا بہت ہوتی ہے اور چھنال باتیں بہت بناتی ہے

سَتْوانسا

وہ بچہ جو ساتویں مہینے پیدا ہو گیا ہو

سَتُّو سے متعلق کہاوتیں

سَتُّو

اصل: ہندی

'سَتُّو' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone