تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتُونا" کے متعقلہ نتائج

سَتُونا

پنجاب میں اسے ستونا بولتے ہیں، یہ درخت چالیس سے ساٹھ فٹ اور کہیں اَسَی نَو٘ے فٹ اُونچا ہوتا ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے، اس کی چھال کالی بُھوری اور کُھردری ہوتی ہے اس کے پُھول کچھ ہرے، سفید رنگ کے ہوتے ہیں جو ماگھِ سے پھاگن تک لگتے ہیں، جیٹھ میں پھل لگتے ہیں اس کے دودھیا رس میں تیل ملا کر کان میں ڈالنے سے درد رفع ہوتا ہے، کوڑھ، فساد خون، پیٹ کے کیڑے، دمہ اور پیٹ کا ریاحی گولا مٹاتا ہے اس کے علاوہ بھی مُفید اور کارآمد ہے

سُتُونا

ستُون

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتُونا کے معانیدیکھیے

سَتُونا

satuunaaसतूना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَتُونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پنجاب میں اسے ستونا بولتے ہیں، یہ درخت چالیس سے ساٹھ فٹ اور کہیں اَسَی نَو٘ے فٹ اُونچا ہوتا ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے، اس کی چھال کالی بُھوری اور کُھردری ہوتی ہے اس کے پُھول کچھ ہرے، سفید رنگ کے ہوتے ہیں جو ماگھِ سے پھاگن تک لگتے ہیں، جیٹھ میں پھل لگتے ہیں اس کے دودھیا رس میں تیل ملا کر کان میں ڈالنے سے درد رفع ہوتا ہے، کوڑھ، فساد خون، پیٹ کے کیڑے، دمہ اور پیٹ کا ریاحی گولا مٹاتا ہے اس کے علاوہ بھی مُفید اور کارآمد ہے
  • مجازاً: ٹھکانا، آشیانہ، بسیرا، جو پرند پیڑوں پر بناتے ہیں
  • باز کے شکار کا ایک طریقہ جس میں وہ پہلے شکار کے ٹھیک اوپر اڑ جاتا ہے اور پھر یکبارگی نیچے کی طرف اس پر ٹوٹ پڑتا ہے

English meaning of satuunaa

Noun, Masculine

  • Metaphorically: shelter, nest, henroost
  • a forty to sixty or somewhere eighty to ninety fit long tree and it is grows fast, its used to making medicine
  • a kind of eagle's hunting trick in which he fly above his prey

सतूना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतीकात्मक: ठिकाना, आशियाना, घोंसला, बसेरा, जो पक्षी पेड़ों पर बनाते हैं
  • पंजाब में इसे सत्तूना बोलते हैं, ये पेड़ चालीस से साठ फ़ुट और कहीं अस्सी-नव्वे फ़ुट ऊंचा होता है और तेज़ी से बढ़ता है इसकी छाल काली भूरी और खुरदरी होती है इसके फूल कुछ हरे, सफ़ैद रंग के होते हैं जो माघ से फागुन तक लगते हैं, जेठ में फल लगते हैं इसके दूधिया रस में तेल मिला कर कान में डालने से दर्द समाप्त होता है, कोढ़, खून की गंदगी, पेट के कीड़े, दमा और पेट के गैस के गोला को मिटाता है
  • बाज़ की एक प्रकार की झपट जिसमें वह पहले शिकार के ठीक ऊपर उड़ जाता है और फिर एक बारगी नीचे की ओर उस पर टूट पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَتُونا

پنجاب میں اسے ستونا بولتے ہیں، یہ درخت چالیس سے ساٹھ فٹ اور کہیں اَسَی نَو٘ے فٹ اُونچا ہوتا ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے، اس کی چھال کالی بُھوری اور کُھردری ہوتی ہے اس کے پُھول کچھ ہرے، سفید رنگ کے ہوتے ہیں جو ماگھِ سے پھاگن تک لگتے ہیں، جیٹھ میں پھل لگتے ہیں اس کے دودھیا رس میں تیل ملا کر کان میں ڈالنے سے درد رفع ہوتا ہے، کوڑھ، فساد خون، پیٹ کے کیڑے، دمہ اور پیٹ کا ریاحی گولا مٹاتا ہے اس کے علاوہ بھی مُفید اور کارآمد ہے

سُتُونا

ستُون

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتُونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتُونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone