تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سار" کے متعقلہ نتائج

سارَہ

ایک قسم کی چادر، پردہ، آڑ، رشوت

سارُو

مینا کی ایک قسم جس کی چونچ اور پنجے پیلے ہوتے ہیں ، گُرسل .

سار

تیرِ بے پَر ؛ عورت

سارْتی

ساتھی ، نگہبان .

سارے

تمام ، سب ، سارا کی جمع اور مغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

سارا

سب، جملہ، تمام، کل، سالم

ساروں

سب، سبھی

سارَن٘گی

چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے، غچکا، غچکی

سارَن٘گِیا

سارنگی بجانے والا، سارنگی نواز

سارِقَہ

चोर स्त्री.।

سار کا سار کاٹْتی ہے

لوہے کو لوہا کاٹتا ہے ، ہم جن٘س ہی مقابلہ کرسکتا ہے

سارِنْدَہ

رک : ”سارنگی“ .

سارْتر

french writer-Sartre

ساری عُمْر

whole life

سارَن٘گی ساز

سارن٘گی بنانے والا .

سارَن٘گ نَواز

سارن٘گ بجانے والا.

سَہَر

بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا

سارے جَہاں

پوری کائنات، پورا عالم، پوری دنیا

سارَن٘گ مَکّھی

شہد کی مکّھی

سارَتھی

رتھ ہانکنے والا، رتھ چلانے والا، رتھ بان، بہلبان، سوت، کوچوان

سارا کُنْبَہ

کل خاندان، گھر کے تمام لوگ

سارَن٘گی نَواز

سارن٘گی بجانے والا، سارن٘گیا

سارَس

طویل گردن لان٘بی چون٘چ اور لان٘بی ٹان٘گوں والا ایک پرند جو پانی کے کنارے رہتا ہے اس کا جوڑا آپس میں محبّت کرتا ہے، گہری محبت رکھنے کے لیے مشہور ہے

سارَن

ستار اور اسی قسم کے دوسرے سازوں کے پردے جو ڈانڈ پر موزوں فاصلے سے بندھے ہوتے ہیں اور جن پر ستار کے باج کے تار تنے رہتے ہیں، سندری، سندریاں

سارِق

چور، چرانے والا

سارْبانی

ساربان کا کام .

سارْسَری

ایک زیور کا نام ، سراسری

سارِنْدا

رک : ”سارنگی“ .

سارْمِیَّت

بے لچک ہونے کی کیفیت ؛ سختی .

سارے جَہاں میں اُون٘ٹ بَدنام

ہر بات بدنام آدمی کے سر تھوپی جاتی ہے، بد بھلا بدنام برا

سارے جَہاں میں اُون٘ٹ بَدنام

ہر بات بدنام آدمی کے سر تھوپی جاتی ہے، بد بھلا بدنام برا

سارُوپ

حسین ، خوبصورت.

سارِیق

ایک قسم کا ہتھیار ، ایک قسم کی چھڑی جس کے سرے سے کئی زنجیریں وابستہ ہوتی ہیں اور زنجیروں کے آخر میں لوہے کے گولے لگے ہوتے ہیں.

ساری رات مِمِیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

فائدہ تھوڑا اور محنت زیادہ

ساری ہونا

عام ہونا ، پھیلنا ، رچ جانا ، نافذ ہونا .

سارْسَل

سیہی ، ایک جنگلی جانور جس کے جس، پر کان٘ٹے ہوتے ہیں .

سارْجَنْٹی

سارجنٹ کا عہدہ .

ساری رات مِمِیائی اَور ایک بَچَّہ بِیانی

فائدہ تھوڑا اور محنت زیادہ

سارْجِن

(پارچہ بافی) ایک قسم کا نباتاتی کپڑا جو ریشمین کی طرح دُھل کر صاف اور چمک دار رہتا ہے

سارے میں

سب جگہ، ہر کہیں، تمام لوگوں میں، ہر طرف، گھر بھر میں

سارْکود

مادۂ حیات ، لحم ، گوشت .

سارْکوڈ

مادۂ حیات ، لحم ، گوشت .

سارْوان

اُون٘ٹ والا، اُون٘ٹ سوار

سارا ڈَول ہِل جانا

لرز اُٹھنا ، کان٘پ جانا .

سارْدُول

ایک درندہ جو جسامت میں کُتے سے چھوٹا ہوتا ہے، تین٘دوا

سارَوان

जिसमें सार या तत्व हो; सारयुक्त

سارَنگی کا لَہْرا

سارن٘گی پر بجائی جانے والی ایک گت.

سارا گَھر

کل خاندان، گھر کے تمام لوگ

سارا جوبَن گھالو جَب ایک لالَہ پالو

رک : سارا جوبن کھالئے تو ایک بالک پالئے .

سارا جوبَن گھالو جَب ایک لالَہ پالو

رک : سارا جوبن گھالئے تو ایک بالک پالئے .

سارا جَہاں سَر پَر اُٹھانا

بہت شور و غل مچانا

سارا جَہاں سَر پَر اُٹھا لینا

بہت شور و غُل کرنا ، بہت خَفا ہونا

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

جو برداشت کرتے ہیں ان پر سارا بوجھ پڑتا ہے

سارے جَہاں کا تُھوکْنا

سب لوگوں کا بُرا بھلا کہنا

سارا جِسْم زَبان ہونا

بہت بولنا

سارا کھیل رُوپے پَیسے کا ہے

کامیابی اور اقتدار کا اِنحصار دولت پر ہے

سارے جَہاں کا چَھٹا ہوا

ایک نمبر کا ، بے مثال.

سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے

نوشتۂ پورا ہو کر رہتا ہے

ساری رات روئی اَور ایک ہی مَرا

کوشش بہت کی لیکن حاصل بہت کم ہوا

سارا فُتُور اُسی کی ذات کا ہے

ساری شرارت اسی کی ہے

سار سے متعلق کہاوتیں

سار

اصل: فارسی، سنسکرت

'سار' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone