تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کار" کے متعقلہ نتائج

کار

کام، فعل، ہنر، شغل، مشغلہ

کُہَر

فضا کے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں صبح اور شام کو دھند سی پیدا کر دیتے ہیں، کہاسا، کُہرا

کہر

گھوڑے کا ایک خاص رنگ

قَہْر

غلبہ، زبردستی، زور آوری، چیرہ دستی

قار

ایک قسم کا سیاہ روغن، جسے تارکول کہتے ہیں، قیر

قَعْر

كنویں كی تہ، كنویں یا دریا وغیرہ كی گہرائی

کار کِیا

کارفرما ، حاکم ، بادشاہ.

کار نامَہ

تصویروں کا مرقع جو مصور صنعت و کمال ظاہر کرنے کے لیے بڑی کوشش سے بناتے ہیں

کار آمد

مفید مطلب کام آنے کے لائق، سود مند، ضروری

کَار رَوائی

کام کا اجرا، کام چلانا، حاجت برآوری، کام نکالنا، مطلب پورا کرنا

کار فَرْما

کام بتلانے والا، کام لینے اور دینے والا، مُنتظم، صاحبِ اختیار، عمل میں لانا، حکم کرنا، حکم کرنے والا، حاکم، بادشاہ، استاد

کار گاہ

جولاہوں کا کرگھا

کارِ عِشْقْ

عشق کی دشواریاں

کار بَنْد

تعمیل کرنے والا، عمل میں لانے والا، پابندی اور معمول کے ساتھ (کسی کام کو) انجام دینے والا، حکم کا پابند

کار کُنی

کام کرنا.

کار سے متعلق کہاوتیں

کار

اصل: فارسی

'کار' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone