تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھول" کے متعقلہ نتائج

ڈھول

(موسیقی) بیلن کی وضع کا دونوں سِروں پر کھال منڈھا ہوا ساز، جس کا پیٹ ذرا اُبھرا اور سِرے کسی قدر دبے ہوئے ہوتے ہیں

دُھول

بے مصرف، بیکار

ڈھول بَجنا

be infamous

ڈھول پِیٹْنا

شہرت دینا ، اعلان کرنا.

ڈھول بَجانا

مشہورکرنا، ڈونڈی پیٹنا، خوشی کا اظہار کرنا

ڈھول پِٹنا

معروف ہونا ؛ شور مچنا.

ڈھول ڈَھماکا

ڈھول ڈھمکا.

ڈھول ڈَنکا

رک : ڈھول ڈھمکا.

ڈھول ٹھونکْنا

زور زور سے ڈھول بجانا ، ڈھول پیٹنا.

ڈھول چھاپْنا

ایک رسم ہے جس میں شادی بیاہ یا کسی اور خوشی کے موقع پر بہنیں صندل یا مہندی ہاتھ میں لگا کر ڈھول پر اپنے ہاتھ کا نقش ثبت کرتی ہیں اور پِھر بھائیوں اور بھابیوں سے نیگ لیتی ہیں.

ڈھول ڈَھپْڑا

بجا ، تاشا.

ڈھول ڈَھمَکْنا

رک : ڈھول بجنا.

ڈھول کُوٹْنا

رک : ڈھول بجانا.

ڈھول مارْوی

ایک راگنی کا نام جو ڈھولا کے نام سے منسوب ہے ، رومانی گِیت.

ڈھول دَھرانا

تقریب کرن ا، گانا بجانا کرنا.

ڈھول سے متعلق کہاوتیں

ڈھول

اصل: سنسکرت

'ڈھول' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone