تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھول بَجنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھول بَجنا

be infamous

سَر پَر ڈھول بَجنا

قریب ہی بہت شور ہونا

ڈھول بَجانا

مشہورکرنا، ڈونڈی پیٹنا، خوشی کا اظہار کرنا

ڈھول کی طَرَح بَجْنا

بہت موٹا یہ بے ڈول ہونا ، بیوقوفی کی باتیں کرنا.

ڈالِی بھیجنا

افسر یا مالک کے پاس میوہ یا ترکاری بھیجنا

ڈولی بھیجْنا

بُلاوا دینا ، سواری بھیج کر بُلانا .

ڈھول بَجْوانا

مشہور کرنا ، دُھوم دھڑکا کرنا.

مُوسْلا مُوسلاں سُوں ڈھول بَجانا

بہت زیاد خوشی منانا

ڈھول تاشے بَجانا

خوشی کا اظہار کرنا.

سَر پَر ڈھول بَجانا

قریب آکر شور وغُل کرنا.

کان میں ڈھول بَجانا

کان کے پاس چلّا نا، بہت شور مچانا

مُوسلوں ڈھول بَجانا

منادی کرنا، پکار پکار کرکسی بات کی تشہیر کرتے پھرنا، ڈھونڈورا پیٹنا، پکار پکار کے کہتے پھرنا

ٹولن ماں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن ماں ڈھول بَھلا

ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا

سب جگہوں سے اچھی جگہ گھر ہے اور سب باجوں میں اچھا ڈھول ہے

نَہ جَنْتی، نَہ ڈھول بَجتا

۔ ۲۔ نہ بُرے کام کرے نہ بدنامی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھول بَجنا کے معانیدیکھیے

ڈھول بَجنا

Dhol bajnaa•ढोल बजना

English meaning of Dhol bajnaa

  • be infamous

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھول بَجنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھول بَجنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone