تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھول پِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھول پِیٹْنا

شہرت دینا ، اعلان کرنا.

ڈھول پِٹنا

معروف ہونا ؛ شور مچنا.

ڈھولَک پِیٹْنا

ڈھولک بجانا.

ڈول پَٹْنا

معاملہ طے ہونا.

ٹَھنْڈے لوہے بھی کَہِیں پِٹْنے سے ڈِھیلے پَڑے ہَیں

اصلاح بچپنے میں ہونی چاہیئے عمر زیادہ ہو جائے تو کچھ نہیں ہوسکتا.

ڈانوا ڈول پِھرْنا

مارا مارا پِھرنا ، بھٹکتے رہنا ، ؛ حیران و پریشان ہونا

ڈاواں ڈول پِھرْنا

مارا مارا پھرنا، بھٹکتے رہنا

ڈان٘واں ڈول پِھرْنا

مارا مارا پِھرنا، بھٹکتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھول پِیٹْنا کے معانیدیکھیے

ڈھول پِیٹْنا

Dhol piiTnaa•ढोल पीटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈھول پِیٹْنا کے اردو معانی

  • شہرت دینا ، اعلان کرنا.

Urdu meaning of Dhol piiTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shauhrat denaa, a.ilaan karnaa

ढोल पीटना के हिंदी अर्थ

  • प्रसिद्धि देना, घोषणा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھول پِیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھول پِیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone