تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داری" کے متعقلہ نتائج

داری

(دارِکا) وہ لونڈی جسے جنگ میں جیت کر لایا گیا ہو، لون٘ڈی، بان٘دی، داشتہ (عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں)

دَہْری

فطرت پسند، نیچری دنیا پرست، بے دین، لامذہب، جسکا کوئی دین ایمان نہ ہو

دُہْری

۱. دو طرح کی (دُہرا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل )

داری جار

لونڈی بچّہ

دُہری بات

double entendre

دُہْری دُہْری

دو جوڑ ، اندازے سے زیادہ ، دُگنی ، ڈبل

دُہْری عِمارَت

دو منزلہ عمارت ، بالا خانہ دار عمارت

دُہْری شَخْصِیَّت

وہ شخص جو دو طرح کے روپ رکھتا ہو، جسکا ظاہر کچھ ہو باطن کچھ

دُہْری مَعِیَّت

دو کا ساتھ ، دو کی رِفاقت.

دُہْری پِیٹْھ کَرْنا

کمر دُوہری کرنا ، جُھکنا ؛ (مجازاً) بہت زیادہ محنت کرنا

دُہْری تِہْری چوٹ کی بَنْدُوق

(اسلحہ) دونالی بندوق میں ذیلی چھرّے کے خانہ والی بندوق.

دُہْری شَخْصِیَت کا مَرْض

schizophrenia

دَہْرِیَہ

خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب

دَہْرِیا

خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب

دُہْرِیا

رک : دوہرا ستارہ

داری سے متعلق کہاوتیں

داری

اصل: سنسکرت،فارسی

'داری' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone