تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zone" کے متعقلہ نتائج
zone کے لیے اردو الفاظ
zone کے اردو معانی
اسم
- منطقہ
- حلقہ
- پٹکا
- خطہ
- پٹی
- علاقہ
- حصہ
- متّصلاً پھیلا ہوا کوئی خطۂ زمین عموماً کسی علاقے یا ارضی نشان کے گردا گرد یا کسی ایک نشان کے پاس سے شروع ہونے والا سلسلہ جو کسی حوالے سے ساتھ کے دوسرے خطوں یا علاقوں سے مختلف یا کسی کام کے سلسلے میں ممتاز ہو یا جس علاقے کے اندر بعض متمیّز حالات موجود ہوں
- کسی مخصوص مقام کے گرد کا علاقہ یا ایسے علاقوں کا سلسلہ جس کے اندر تمام مقامات پر نقل و حمل یا ترسیل کے اخراجات کی یکساں شرح مقرر ہو
- ڈاک پارسل کا ایسا ایک علاقہ جس میں کسی ایک مقام سے بھیجے گئے پارسل کے ٹکٹوں کے اخراجات یکساں رہیں
- کسی مرکزی یا بڑے شہر کے علاقے کی اعدادی ترتیب میں کی گئی ایسی تقسیم جو ڈاک کی چھانٹی اور تقسیم میں مُمِد ثابت ہو
- کسی قصبے/ شہر کا ایسا علاقہ جس میں مکانات وغیرہ کے سلسلے میں خصوصی پابندیاں عائد ہوں
- کسی ایک مخصوص علاقے کے اندر واقع ریلوے اسٹیشنوں کی کل تعداد جو کسی مقررہ بندرگاہ کے گردا گرد ہوں
- (جغرافیہ) سطحِ دنیا کی تقسیم کے پانچ بڑے ارضی خطوں میں سے ایک، جن کی حد بندی خطِ استوا کے متوازی خطوط سے ہوتی ہے اور اپنے موجودہ درجہ ہائے حرارت کی مناسبت سے جنہیں نام دیے گئے ہیں
- (حیاتی جغرافیہ) ایسا خطہ یا علاقہ جس کے اندر کم و بیش ایک جیسے پودے اور جاندار ہوں اور جو ان کی صفات کی یکسانی کے باعث دوسرے خطے سے مختلف ہو
- (جومیٹری) کسی کرّوی سطح کا وہ حصہ جو دو باہم متوازی مستوی سطحوں کے درمیان واقع ہو
- (کھیل) کھیل کے میدان میں کوئی مقرر کردہ خاص علاقہ
- (قدیم) دائرہ
- کُرّہ
- گھیرا یا پٹکا
فعل متعدی
- گھیرے میں لے لینا یا اطراف سے گھیر لینا جیسے کسی منطقے، احاطے یا پٹی سے تقسیم کر دینا، خطوں، علاقوں یا منطقوں میں، خواص یا شناخت کے اعتبار سے
- کسی شہر یا قصبے کو عمارتوں کے استعمال، ان کی اونچائی یا زیرِ تعمیر رقبہ پر لگائی گئی پابندی کے لحاظ سے مختلف خطوں میں تقسیم کرنا
فعل لازم
- علاقوں یا منطقوں میں تقسیم ہونا
zone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मिंतक़ा
- हल्क़ा
- पटका
- ख़ित्ता
- पट्टी
- 'इलाक़ा
- हिस्सा
- मुत्तसिलन फैला हुआ कोई ख़ित्ता-ए-ज़मीन 'उमूमन किसी 'इलाक़े या अर्ज़ी निशान के गिर्दा-गिर्द या किसी एक निशान के पास से शुरू होने वाला सिलसिला जो किसी हवाले से साथ के दूसरे ख़ित्तों या 'इलाक़ों से मुख़्तलिफ़ या किसी काम के सिलसिले में मुमताज़ हो या जिस 'इलाक़े के अंदर बा'ज़ मतमय्यज़ हालात मौजूद हूँ
- किसी मख़्सूस मक़ाम के गिर्द का 'इलाक़ा या ऐसे 'इलाक़ों का सिलसिला जिसके अंदर तमाम मक़ामात पर नक़्ल-ओ-हम्ल या तर्सील के अख़राजात की यक्साँ शरह मुक़र्रर हो
- डाक पार्सल का ऐसा एक 'इलाक़ा जिसमें किसी एक मक़ाम से भेजे गए पार्सल के टिकटों के अख़राजात यक्साँ रहें
- किसी मरकज़ी या बड़े शहर के 'इलाक़े की आ'दादी तर्तीब में की गई ऐसी तक़सीम जो डाक की छाँटी और तक़सीम में मुमिद साबित हो
- किसी क़स्बे/ शहर का ऐसा 'इलाक़ा जिसमें मकानात वग़ैरा के सिलसिले में ख़ुसूसी पाबंदियाँ 'आइद हों
- किसी एक मख़्सूस 'इलाक़े के अंदर वाक़े' रेलवे स्टेशनों की कुल ता'दाद जो किसी मुक़र्ररा बंदरगाह के गिर्दा-गिर्द हों
- (जुग़राफ़िया) सत्ह-ए-दुनिया की तक़सीम के पाँच बड़े 'अर्ज़ी ख़ित्तों में से एक, जिनकी हद-बंदी ख़त-ए-इस्तिवा के मुतवाज़ी ख़ुतूत से होती है और अपने मौजूदा दर्जा-हा-ए-हरारत की मुनासिबत से जिन्हें नाम दिए गए हैं
- (हयाती जुग़राफ़िया) ऐसा ख़ित्ता या 'इलाक़ा जिसके अंदर कम-ओ-बेश एक जैसे पौदे और जानदार हों और जो उनकी सिफ़ात की यकसानी के बा'इस दूसरे ख़ित्ते से मुख़्तलिफ़ हो
- (ज्योमेट्री) किसी कुर्रवी सत्ह का वो हिस्सा जो दो बाहम मुतवाज़ी मुस्तवी सत्हों के दरमियान वाक़े' हो
- (खेल) खेल के मैदान में कोई मुक़र्रर-कर्दा ख़ास 'इलाक़ा
- (क़दीम) दाइरा
- कुर्रा
- घेरा या पटका
सकर्मक क्रिया
- घेरे में ले लेना या अतराफ़ से घेर लेना जैसे किसी मिंतक़े, इहाते या पट्टी से तक़सीम कर देना, ख़ित्तों, 'इलाक़ों या मिंतक़ों में, ख़वास या शनाख़्त के ए'तिबार से
- किसी शहर या क़स्बे को 'इमारतों के इस्ते'माल, उनकी ऊँचाई या ज़ेर-ए-ता'मीर रक़्बा पर लगाई गई पाबंदी के लिहाज़ से मुख़्तलिफ़ ख़ित्तों में तक़सीम करना
अकर्मक क्रिया
- इलाक़ों या मिंतक़ों में तक़सीम होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
زُنّارِ قَدَح
وہ بُلبلے جو شراب کے پیالے میں اُٹھتے ہیں، وہ گول نشان جو شراب کے پیالے میں پڑ جاتا ہے
زُنّارِ ساغَر
وہ بُلبلے جو شراب کے پیالے میں اُٹھتے ہیں، وہ گول نشان جو شراب کے پیالے میں پڑ جاتا ہے
زُنَّار
وہ دھاگا یا ڈوری، جو ہندو گلے سے بغل کے نیچے تک ڈالتے ہیں، جنیئو، وہ دھاگا یا زنجیر جو عیسائی، مجوسی اور یہودی کمر میں بان٘دھتے ہیں
juniper
جنس Juniperusکی ایک سدا بہار جھاڑی یا درخت خصوصاًJ.communis جس کے پتّے نکیلے ہوتے ہیں اور اس میں ارغوانی رنگ کے مخروطی بیر لگتے ہیں، اردج ، دفران۔.
جَونار
۱. (کاشتکاری) وہ کھیت یا قطعۂ اراضی جو ربیع کی فصل کاٹنے کے بعد خالی چھوڑ دیا گیا ہو کبھی کبھی ایکھ کی کاشت کے لیے دو تین فصلوں تک خالی چھوڑا جاتا ہے تاکہ اس میں قوت آجائے، جونی.
safety zone
امریکا سڑک کا وہ حصّہ جو سڑک پار کرنے والے راہ گیروں کے لیے مخصوص ہو جہاں وہ سڑک کھلنے تک کھڑے ہوسکیں ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zone)
zone
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔