تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِراعات" کے متعقلہ نتائج

زِراعات

زِراعت سے متعلق کام کاج ، کھیتی باڑی.

زِراعَت

کاشتکاری، زرعی کام، کھیتی باڑی

زَراعَتی

کھیتی باڑی سے متعلق، زراعت سے منسوب

زُرَت

جوار، مشہور غلّہ

زِراعَت کاری

کاشتکار ، کھیتی باڑی.

زِراعَت گاہ

کاشت کرنے کی جگہ

زِراعَت کار

کاشت کار، کِسان.

زَرْعَہ

کھیت ، مزروعہ قطعہ ، قابل کاشت زمین.

زَرْعی

زرع سے متعلق یا منسوب، زراعتی، کاشت سے متعلق

زَرا

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

زَرْعِیّات

علم زراعت.

زَراعَت کَرنا

cultivate, till

زَراعَت پیشَہ

وہ جس کا پیشہ کاشتکاری ہو، کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

زَراعَت پَذِیری

زرخیزی ، بیج اُگانے کی صلاحیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں زِراعات کے معانیدیکھیے

زِراعات

ziraa'aat•ज़िरा'आत

  • Roman
  • Urdu

زِراعات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زِراعت سے متعلق کام کاج ، کھیتی باڑی.

Urdu meaning of ziraa'aat

  • Roman
  • Urdu

  • zaraaat se mutaalliq kaam kaaj, khetii baa.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِراعات)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِراعات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone