تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِدَّن" کے متعقلہ نتائج

ضِدَّن

ہٹ کرنے والی، ہٹیلی، اڑیل (عورت)

زَدَن

مارنا، ضرب لگانا

ضِدْنا

ضد کرنا

زدنی

مارنے کے قابل، قتل کے لائق (بطور مرکبات میں مستعمل)

چَشْم زَدَن

پلک مارنے کا وقفہ، لمحہ بھر، ذراسی دیر، بہت معمولی وقفہ، لمحہ، لحظہ

دَم زَدَن

سانس لینا، دم سادھنا، حبس دم کرنا، سانس ضبط کرنا

خیمَہ زَدَن

pitch a tent

دَم زَدَن میں

تھوڑی مدّت میں، لمحہ بھر میں، فوراً

مَجال دَم زَدَن

دم مارنے کی جرأت، کچھ کہنے کی ہمت

چَشْمِ زَدَن میں

فوراً، بہت جلد

جائے دَم زَدَن

مقام یا محل مجبوری ہے .

زَدَہ رامی تَواں زَدَن

مغلوب کو پھر مغلوب کِیا جا سکتا ہے.

دَم زَدَن کی مُہْلَت نَہ ہونا

بالکل فرصت نہ ہونا

جائے دَم زَدَن نہ ہونا

دَم مارنے کا موقع نہ ہونا، گلہ شکایت کرنے کا موقع نہ ہونا

چَشْمَک زَدَن

پلک مار کر کسی طرف اشارہ کرنا، آن٘کھ سے اشارہ کرنا، آنکھ مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِدَّن کے معانیدیکھیے

ضِدَّن

ziddan•ज़िद्दन

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

ضِدَّن کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • ہٹ کرنے والی، ہٹیلی، اڑیل (عورت)

Urdu meaning of ziddan

  • Roman
  • Urdu

  • hiT karnevaalii, haTiilii, a.Diyal (aurat

English meaning of ziddan

Adjective, Feminine

  • obdurate (female)

ज़िद्दन के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • हट करनेवाली, हटीली, अड़ियल औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِدَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِدَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone