تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زدنی" کے متعقلہ نتائج

زدنی

مارنے کے قابل، قتل کے لائق (بطور مرکبات میں مستعمل)

سَر زَدَنی

جان سے مار ڈالنے کے لائق.

دم زدنی

دم لینا، سانس لینا، کچھ کہنا

بَرْہَم زَدَنی

جو انتشار کی زد میں ہو، جو کبھی نہ کبھی الٹ پلٹ ہو کر رہے

گَرْدَن زَدَنی

جس کی گردن اڑا دینا ضرور ہو، مار ڈالنے کے قابل، کشتنی، واجب القتل

کَم زَدَنی کَرنا

غیر معمولی عاجزی کا اظہار کرنا .

یَک قَلَم گَرْدَن زَدَنی

فوراً سراڑادینے کے قابل.

زَدَن

مارنا، ضرب لگانا

زِنْدی

نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.

زَنی

سزا، مار، ہار، شکست، نُمایاں، جاذبِ توجہ، حملہ کرنا، مُضر ہونا، ضرر پہن٘چنا

زانی

زِنا کار مرد، بدکار مرد، زِنا کرنے والا

زَدَگی

چوٹ، ضرب (بطور لاحقہ مرکبات میں مستعمل)

زَنْدی

کلائی، ہاتھ کا پہنچا، کلائی کی ہڈی

ضِدْنا

ضد کرنا

زاہِدانَہ

زاہد کی طرح ، زہد و تقویٰ والا، پرہیزگانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زدنی کے معانیدیکھیے

زدنی

zadnii•ज़दनी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

زدنی کے اردو معانی

صفت

  • مارنے کے قابل، قتل کے لائق (بطور مرکبات میں مستعمل)

Urdu meaning of zadnii

  • Roman
  • Urdu

  • maarne ke kaabil, qatal ke laayaq (bataur murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of zadnii

Adjective

  • fit or deserving to be beaten stricken or killed
  • to happen

ज़दनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मारने के योग्य, हत्या के लिए उपयुक्त (यौगिक के रूप में प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زدنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زدنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone