تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِہ" کے متعقلہ نتائج

زِہ

انگوٹھی کے نگینے کے سوراخ یا دندانے جن سے نگ رُکا رہتا ہے

زا

پیدا کرنے والا (مُرَکَّبات میں بطور جُزوِ آخر مُستعمل)

زَہ

بچہ جننا، نُطفہ، بچہ، جنین

زِہ کَرنا

کامن کا چلہ چرھانا یا غلیل کا تسمہ کھین٘چنا.

زِہ ہونا

زہ کَرْنا (رک) کا لازم ، چلہ کھین٘چنا.

زِہ گِیر

سینگ یا ہڈی کی بنی ہوئی انگوٹھی، ایسی کوئی چیز جسے انگوٹھے میں چڑھا کر کمان کا چلہ پکڑ کر کھینچتے ہیں

زِہازِہ

پے درپے تحسین و تعریف کی آوازیں، مسلسل تعریفیں

زِہار

عورت خواہ مرد کا اندامِ نہانی، مرد کا عضو تناسل، نیز مرد یا عورت کے آلۂ تناسل کے اطراف پیٹ کا نچلا حصّہ

زِہان

گھوڑ دوڑ پر شرط لگانا

دَرْدِ زِہ

وہ تکلیف جو حاملہ کو بچے کی پیدائش سے کچھ دیر پہلے شروع ہوتی ہے بچہ پیدا ہونے کا درد

پائے زِہ

وہ پھندا جو باز کے پنجے میں باندھے جائے، چھلّا

سَخْت زِہ

दे. ‘सख्तकमान’।

کَنوَل زِہ

(میناکاری) کنول کے پھول کی شکل کی بنی ہوئی نگینے کی بیٹھک کی زہ

کَمان زِہ کَرْنا

کمان پرچلّہ چڑھانا

کَمان زِہ ہونا

کمان پر چلّہ چڑھنا ، کمان چلانے کی تیاری ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں زِہ کے معانیدیکھیے

زِہ

zeh•ज़ेह

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

زِہ کے اردو معانی

اسم، فجائیہ، مؤنث

  • انگوٹھی کے نگینے کے سوراخ یا دندانے جن سے نگ رُکا رہتا ہے
  • سیڑھی
  • وہ ڈوری یا فِیتہ جو دامن ، آستین یا گریبان کے کنارے پر ٹانکتے ہیں، لیس، جھالر نیز ہر چیز کا کنارہ
  • کلمۂ تحسین ، شاباش، آفرین، بہت خُوب
  • کمان کا چِلّہ جو تان٘ت کا ہوتا ہے، نیز تان٘ت
  • کنارہ، من٘ڈیر، کن٘گنی، دیوار کی وہ اُبھری ہوئی این٘ٹیں یا کان٘س جو منڈیر کے نِیچے یا اختتامِ دیوار پر خُوبصورتی کے لیے چھوڑ دیتے ہیں

Urdu meaning of zeh

  • Roman
  • Urdu

  • a.nguuThii ke nagiine ke suuraaKh ya dandaane jin siing rukaa rahtaa hai
  • sii.Dhii
  • vo Dorii ya phiitaa jo daaman, aastiin ya girebaan ke kinaare par Taankte hain, lais, jhaalar niiz har chiiz ka kinaaraa
  • kalmaa-e-tahsiin, shaabaash, aafriin, bahut Khuu.ob
  • kamaan ka chala jo taant ka hotaa hai, niiz taant
  • kinaaraa, munDer, kangnii, diivaar kii vo ubhrii hu.ii enTe.n ya kaans jo munDer ke niiche ya iKhattaam-e-diivaar par Khuu.obsortii ke li.e chho.D dete hai.n

English meaning of zeh

Noun, Interjection, Feminine

  • a ring, generally of bone, worn by archers on the thumb, to save it from being cut by the bow-string, a thumb-stall
  • good! excellent! bravo! well done!
  • staircase
  • the end of something

ज़ेह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विस्मयादिबोधक, स्त्रीलिंग

  • धनुष की डोरी; प्रत्यंचा
  • धनुष को कनारा, चिल्ला (आक) साधु, धन्य, वाह।।
  • तट; किनारा; कूल
  • सिरा
  • पार्श्व।

زِہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone