تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرّاٹا" کے متعقلہ نتائج

زَرّاٹا

کل پُرزوں وغیرہ کے زوردار اور تیزی سے حرکت کرنے کی آواز ، لِیور کے ، نِکالتے ہی کل پُرزے بڑے زور سے دوڑنے لگیں گے اس کو زرَاٹا کہتے ہیں ، شوروغُل ، تیزی میں کام ہونا.

زَنّاٹا

ہوا کی تیز رگڑ سے پیدا ہونے والی آواز جس میں قدرے گونج و گمک ہو

زَپاٹا

بہت تیزی اور شتاہی سے کوئی کام کرنا، چھلانگ، زقند وغیرہ

زَرّاقَہ

(سائنس) پچکاری، نلکی، نلی

زِرافَہ

افریقہ کے جنگلوں میں پایا جانے والا لمبے قد کا ایک چوپایہ جس کی گردن اُونٹ کی گردن اور اگلی ٹان٘گیں اُون٘ٹ کی طرح لمبی، کُھر گائے کے کُھر جیسے اور جلد کا رنگ چیتے کی مانند، سامنے سے اُونچا اور پیچھے سے کافی پست ہوتا ہے

زَرْعَہ

کھیت ، مزروعہ قطعہ ، قابل کاشت زمین.

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

زَمانَہ

ماہ و سال کی گردش کا عرصہ، دن رات، حالات، زماں

زمانا

زَمانِہ

زَرُوع

زرع کی جمع

زَرْعی

زرع سے متعلق یا منسوب، زراعتی، کاشت سے متعلق

زَرا

زِیَادہ

مقدار و تعداد میں ضرریات سے سوا، مزید، زائد، افزوں، بہت، سوا

زَیَادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرّاٹا کے معانیدیکھیے

زَرّاٹا

zarraaTaa•ज़र्राटा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

زَرّاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کل پُرزوں وغیرہ کے زوردار اور تیزی سے حرکت کرنے کی آواز ، لِیور کے ، نِکالتے ہی کل پُرزے بڑے زور سے دوڑنے لگیں گے اس کو زرَاٹا کہتے ہیں ، شوروغُل ، تیزی میں کام ہونا.

Urdu meaning of zarraaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • kal purzo.n vaGaira ke zordaar aur tezii se harkat karne kii aavaaz, liivar ke, nikaalte hii kal purze ba.De zor se dau.Dne lagenge us ko zaraaTaa kahte hai.n, shoroGul, tezii me.n kaam honaa

English meaning of zarraaTaa

Noun, Masculine

  • the sound of machine parts
  • of work to be in full swing
  • noise

ज़र्राटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सभी पुर्ज़ों आदि की ज़ोरदार तथा तीव्रता से हरकत करना, चलने के कारण उतपन्न होने वाली ध्वनि, शोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone