تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنْدَقَہ" کے متعقلہ نتائج

زَنْدَقَہ

یہ عقیدہ کہ نہ خدا موجود ہے اور نہ آخرت کا کوئی وجود ہے ، بے دینی ، بے اعتقادی ، باطنی کُفر اور ظاہری ایمان نیز دو خداؤں یعنی خدائے خیر (بزدان) اور خدائے شر (ابرمن) کا قائل ہونا ۔

زَنادِقَہ

بے دِین، کافر، مُلحد، دہریہ، خدا کے مُنکر

زَنْدَق

رک : زندقہ ۔

زِنْدَہ

جیتا، ذِی حِس، ذی حیات، جاندار، ذی رُوح

زِنْدِیقی

کُفر، بے دینی، الحاد

زِنْدِیق

بے دین، مُلحد، کافر

زَنِنْدَہ

مارنے والا ، غالب آنے والا.

زَنادِق

زندیق کی جمع، بے دین، ملحد، کافر، زنادقہ، جو کسی دین کو نہیں مانتا ہو

زِنْدَگی

زِیست، ہستی، حیات، زِندگانی

زنداں

بندی خانہ، قید خانہ

زِنْدی

نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.

ذُو زَنَقَہ

زِنا

بنا شادی کے مباشرت، فحش کام، بدکاری، کسی عورت سے غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت

زِنْدَہ باد

زِندہ و سلامت رہے اس کا نام اور قائم و باقی رہے اس کا کام، شاباش، مرحبا (عموماً یہ نعرہ جلوسوں میں کسی زندہ یا مُردہ شخصیت کی تعظیم کے لیے لگایا جاتا ہے نیز تحریک کے لیے بھی مُستعمل ہے)

زِنْدَہ رَہْنا

جیتے رہنا، سلامت رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْدَقَہ کے معانیدیکھیے

زَنْدَقَہ

zandaqa•ज़ंदक़ा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

زَنْدَقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یہ عقیدہ کہ نہ خدا موجود ہے اور نہ آخرت کا کوئی وجود ہے ، بے دینی ، بے اعتقادی ، باطنی کُفر اور ظاہری ایمان نیز دو خداؤں یعنی خدائے خیر (بزدان) اور خدائے شر (ابرمن) کا قائل ہونا ۔

Urdu meaning of zandaqa

  • Roman
  • Urdu

  • ye aqiidaa ki na Khudaa maujuud hai aur na aaKhirat ka ko.ii vajuud hai, bediinii, be etiqaadii, baatinii kufar aur zaahirii i.imaan niiz do Khudaa.o.n yaanii Khudaa.e Khair (bazid ann) aur Khudaa.e shar (abarman) ka qaa.il honaa

English meaning of zandaqa

Noun, Masculine

  • belief that there is no God and no Judgement Day, atheism, heresy

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنْدَقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنْدَقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone