تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنْدَق" کے متعقلہ نتائج

زَنْدَق

رک : زندقہ ۔

زَنْدَقَہ

یہ عقیدہ کہ نہ خدا موجود ہے اور نہ آخرت کا کوئی وجود ہے ، بے دینی ، بے اعتقادی ، باطنی کُفر اور ظاہری ایمان نیز دو خداؤں یعنی خدائے خیر (بزدان) اور خدائے شر (ابرمن) کا قائل ہونا ۔

زِنْدِیق

بے دین، مُلحد، کافر

زَنادِق

زندیق کی جمع، بے دین، ملحد، کافر، زنادقہ، جو کسی دین کو نہیں مانتا ہو

زِنْدَہ

جیتا، ذِی حِس، ذی حیات، جاندار، ذی رُوح

زِنْدی

نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.

زَنْدی

کلائی، ہاتھ کا پہنچا، کلائی کی ہڈی

زَرْدَق

(طب) ادویات میں مستعمل ایک جڑی بوٹی نیز زردک

زِنْدِیقی

کُفر، بے دینی، الحاد

زَنادِقَہ

بے دِین، کافر، مُلحد، دہریہ، خدا کے مُنکر

زَن٘بَق

ایک بہت خوشبودار سفید پُھول جو دھتورے کے پُھول کے مُشابہ ہوتا ہے اور شعرا اسے محبوب کی ناک سے تشبیہ دیتے ہیں

زَن٘د

آتش پرستوں کی مذہبی کتاب جو ان کے عقیدے کے مطابق زردشت پر نازل ہوئی تھی

زَنِنْدَہ

مارنے والا ، غالب آنے والا.

گُلِ زَنْبَق

زنبق (رک) کا پھول جسے شعرا معشوق کی ناک سے تشبیہ دیتے ہیں .

زِنْدَہ باد

زِندہ و سلامت رہے اس کا نام اور قائم و باقی رہے اس کا کام، شاباش، مرحبا (عموماً یہ نعرہ جلوسوں میں کسی زندہ یا مُردہ شخصیت کی تعظیم کے لیے لگایا جاتا ہے نیز تحریک کے لیے بھی مُستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْدَق کے معانیدیکھیے

زَنْدَق

zandaq•ज़ंदक़

دیکھیے: زَنْدَقَہ

  • Roman
  • Urdu

زَنْدَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : زندقہ ۔

Urdu meaning of zandaq

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha zandiqaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنْدَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنْدَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone