تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذوبان" کے متعقلہ نتائج

ذَوَبان

(طِب) سِل اوردِق کا تیسرا درجہ (افادۂ کبیر)

ذوبان

پگھلنے یا گُھلنے کا عمل

زَبانی

مُنھ سے کہی ہوئی یا کہی جانے والی (بات)، زبان سے بیان کِیا ہوا (تحریری کی ضد)

زَبان

مُنْھ کے اندر کا وہ عضو جس میں قوّتِ ذائقہ ہوتی ہے اور جو نُطق کا آلہ ہے، جیبھ

زُبان

زَبانِیَہ

دوزخ کے مؤکل فرشتے، جو دوزخیوں کو دوزخ کی طرف دھکیلیں گے

زَبُونی

عاجز، خوار، زیردست، ذلیل

زُبانَہ

شعلہ، چراغ وغیرہ کی لَو، آگ کی لپٹ، آنْچ

زُبانِیا

(نجوم) چانْد کی سولھویں منزل، جو عقرب کی شاخ ہے اور یہ دو ستارے ہیں

زَبَنْیا

زبان .

زُبانا

ستائیس برجوں میں سے سولہوا برج، چاند کی سولہویں منزل

زَبانی کَہْنا

بذریعۂ گفتگو اظہار کرنا، مُنْھ سے بیان کرنا (تحریری کے برخلاف)

زَبان رَہْنا

خاموش ہوجانا ، بولنے سے باز رہنا.

زَبان پَر

اِقرار پر ، وعدے پر.

زبان کرنا

سخت کلامی یا بد زبانی کرنا، برا بھلا کہنا، زبان درازی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذوبان کے معانیدیکھیے

ذوبان

jaubaan•जौबान

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ذابَ

  • Roman
  • Urdu

ذوبان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پگھلنے یا گُھلنے کا عمل

Urdu meaning of jaubaan

  • Roman
  • Urdu

  • pighalne ya ghulne ka amal

English meaning of jaubaan

Noun, Masculine

  • melting, dissolving

जौबान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिघलने या घुलने का अमल
  • पिघलना, द्रवण

ذوبان کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذوبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذوبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone