تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَبِیحُ اللہ" کے متعقلہ نتائج

ذَبِیحُ اللہ

اللہ کے حکم سے ذبح کیا ہوا، حضرت اسماعیل علیہ السّلام کا لقب، جن کے متعلق ان کے باپ ابراہیم علیہ السّلام کو خواب میں اللہ کی طرف سے قربانی کا حکم دیا گیا تھا، پھر انھوں نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کر مقامِ منیٰ میں حضرت اسمٰعیل کے گلے پرچُھری چلائی تھی، لیکن اللہ نے اُن کو بچالیا اور ان کی جگہ ایک مینڈھا ذبح ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَبِیحُ اللہ کے معانیدیکھیے

ذَبِیحُ اللہ

zabiihullaahज़बीहुल्लाह

اصل: عربی

وزن : 12221

اشتقاق: ذَبَحَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ذَبِیحُ اللہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اللہ کے حکم سے ذبح کیا ہوا، حضرت اسماعیل علیہ السّلام کا لقب، جن کے متعلق ان کے باپ ابراہیم علیہ السّلام کو خواب میں اللہ کی طرف سے قربانی کا حکم دیا گیا تھا، پھر انھوں نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کر مقامِ منیٰ میں حضرت اسمٰعیل کے گلے پرچُھری چلائی تھی، لیکن اللہ نے اُن کو بچالیا اور ان کی جگہ ایک مینڈھا ذبح ہوا

شعر

Urdu meaning of zabiihullaah

  • Roman
  • Urdu

  • allaah ke hukm se zabah kyaa hu.a, hazrat ismaa.iil alaihi assalaam ka laqab, jin ke mutaalliq un ke baap ibraahiim alaihi assalaam ko Khaab me.n allaah kii taraf se qurbaanii ka hukm diyaa gayaa tha, phir unho.n ne apnii aa.nkho.n par paTTii baandh kar muqaam-e-munh me.n hazrat ismaa.iil ke gale parachhurii chalaa.ii thii, lekin allaah ne in ko bachaa liyaa aur un kii jagah ek menDhaa zabah hu.a

ज़बीहुल्लाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज़रत ‘इस्माईल' की उपाधि जिन्हें उनके पूज्य पिताजी ने ईश्वर की आज्ञा से वध करना चाहा था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَبِیحُ اللہ

اللہ کے حکم سے ذبح کیا ہوا، حضرت اسماعیل علیہ السّلام کا لقب، جن کے متعلق ان کے باپ ابراہیم علیہ السّلام کو خواب میں اللہ کی طرف سے قربانی کا حکم دیا گیا تھا، پھر انھوں نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کر مقامِ منیٰ میں حضرت اسمٰعیل کے گلے پرچُھری چلائی تھی، لیکن اللہ نے اُن کو بچالیا اور ان کی جگہ ایک مینڈھا ذبح ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَبِیحُ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَبِیحُ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone