تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین بوسی" کے متعقلہ نتائج

زَمِین بوسی

(تعظیماً) کسی کے سامنے جھکنا، جھک کر آداب بجا لانا، قدم چومنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین بوسی کے معانیدیکھیے

زَمِین بوسی

zamiin-bosiiज़मीन-बोसी

اصل: فارسی

موضوعات: تعظیماً

  • Roman
  • Urdu

زَمِین بوسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تعظیماً) کسی کے سامنے جھکنا، جھک کر آداب بجا لانا، قدم چومنا

    مثال آدابِ شاہی بجا لایا زمیں بوس ہوا۔ سب سے پہلے اس نے زمین چومی پھر پیچھے ہٹ کر دوبارہ زمین چومی اس طرح سات دفعہ زمیں بوسی کی۔

Urdu meaning of zamiin-bosii

  • Roman
  • Urdu

  • (taaziiman) kisii ke saamne jhuknaa, jhuk kar aadaab bajaa laanaa, qadam chuumnaa

ज़मीन-बोसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सम्मान के साथ किसी के सामने झुकना, झुक कर आदाब बजा लाना, क़दम चूमना

    उदाहरण सब से पहले उसने ज़मीन चूमी फिर पीछे हटकर दोबारा ज़मीन चूमी इस तरह सात दफ़ा ज़मीन-बोसी की।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِین بوسی

(تعظیماً) کسی کے سامنے جھکنا، جھک کر آداب بجا لانا، قدم چومنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین بوسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین بوسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone