تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانے" کے متعقلہ نتائج

زَمانے

زمانہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

زَمانے کی راہ

زمانے کا چلن، دُنیا کے رسم و رواج، رَوِشِ زمانہ

زَمانے کے

تمام دنیا کے ، دنیا بھر کے (تراکیب میں مستعمل)

زَمانے کا

اپنے وقت کا ، دُنیا بھر میں چھٹا ہوا ، بلا کا ، زمانے بھر کا ، زمانے والا (تراکیب میں مُستعمل)

زَمانے کی ہَوا

دُنیا کا رُجحان یا میلان، دُنیا کے اطوار و انداز یا چلن

زَمانے کے ہاتھوں

دُنیا والوں کے ہاتھ، دُنیا والوں کو

زَمانے کی ہَوا کھانا

زندہ رہنا، دُنیا میں رہنا، زمانہ دیکھنا

زَمانے پَر رَوشَن ہونا

سب کو معلوم ہونا، سب پر ظاہر ہونا

زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا

زمانے کی ہوا بِگڑنا، حالات بدل جانا

زَمانے کی ہَوا دیکْھنا

دُنیا کے حالات کے رُخ کا اندازہ کرنا، دُنیا والوں کی رَوِش کو پَرْکھنا، زمانے کے چلن کا اندازہ کرنا

زَمانے کے مُوافِق ہونا

جیسا وقت ویسا رُوپ اِختیار کرنا، جیسے لوگ ویسا برتاؤ کرنا

زَمانے کی ہَوا بِگَڑْنا

حالات خراب ہونا، ہلچل ہونا، زمانہ خراب ہونا

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

زَمانے کی ہَوا بَر خِلاف ہونا

حالات کا ناموافق ہونا

زَمانےکا زَمانَہ

سارا زمانہ، ساری دُنیا کے لوگ، سب لوگ، تمام دُنیا

زَمانے کا نامُوافِق ہونا

قسمت خراب ہونا

زَمانے کی ہَوا ایک حالَت پَر نَہِیں رَہْتی

زمانہ ایک سا نہیں رہتا، وقت اور حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں

زَمانےکا لَہُو سَفید ہونا

دُنیا سے محبت جاتی رہنا، آپس میں محبَت نہ رہنا

زَمانے بَھر کی

سارے زمانے کی، ساری دُنیا کی

زَمانے بَھر کا

اپنے دور کا ایک، پُوری دنیا کا چھٹا ہوا

زَمانے گُزَرْنا

دور گُزرنا ، وقت گُزرنا .

زَمانے سے اُڑْنا

معدوم ہونا، نشان باقی نہ رہنا

زَمانے کا چَلَن

دُنیا کا دستور یا طور طریق، دُنیا کے رسم و رواج، رَوِش زمانہ

زَمانے سے اُٹْھنا

ناپید ہو جانا، نیست و نابود ہو جانا، دُنیا سے چلا جانا

زَمانے کی گَرْدِش

انقلابِ زمانہ، دنیا کے حالات کی تبدیلی، تغیر و تبدل

زَمانے سے کھونا

نِکمّا کر دینا، بیکار کر دینا

زَمانے کا دَسْتُور

رسم و رواج کا خیال

زَمانے سے نِرالا

سب سے الگ، سب سے جُدا، بہت عجیب و غریب

زَمانے کا اُلَٹ پھیر

انقلابِ زمانہ، زمانے کی حالت بدلنا، زمانے کا کروٹ لینا، زمانے کی تبدیلی

زَمانے کے ساتھ چَلْنا

دُنیا والوں کا ساتھ دینا، دنیا کے رسم و رواج کے مطابق زندگی گُزارنا

زَمانے کا حال دیکْھنا

زمانے کا رن٘گ دیکھنا، زمانے کا میلان یا رُخ دیکھنا

زَمانے کا رُخ دیکْھنا

زمانے کا میلان دیکھنا، دُنیا کے حالات کا اندازہ کرنا

زَمانے کا رَنگ دیکھنا

دنیا کی حالت دیکھنا، موجودہ رسم و رواج کا خیال رکھنا

زَمانے کی رَنگَت دیکْھنا

دُنیا کی اُون٘چ نِیچ یا گرم و سرد دیکھنا، زمانے کے حالات کا اندازہ کرنا

زَمانے کا رَنگ بَدَلنا

حالت بدلنا، دگرگوں ہونا حالت کا

زَمانے کا کَروَٹ بَدَلْنا

انقلاب آ جانا، حالات بدل جانا

زَمانے کا کَروَٹ لینا

انقلاب آ جانا، حالات بدل جانا

زَمانے کا پَلْٹا کھانا

زمانے کا رن٘گ بدلنا، حالات تبدیل ہونا

زَمانے بَھر کی خاک چھانْنا

ساری دُنیا میں تلاش اور جُستجو کرنا

زَمانے کے سَرْد و گَرْم اُٹھانا

تجربہ کار ہونا، گُونا گُوں تجربات رکھنا، حالات سے باخبر اور واقف رہنا

زَمانے کا گَرْم و سَرْد چَکْھنا

اچھا بُرا دور دیکھنا، تجربہ کار ہونا

زَمانےکا وَرَق اُلَٹ جانا

زمانے کا درہم برہم ہو جانا، زمانہ بدلنا، ہلچل ہونا

وہ زَمانے لَد گَئے

وہ وقت جاتا رہا

یِہ زَمانے کا حال ہے

اس زمانے کے لوگوں کو بُرا حال ہے ، کسی افسوس کے موقع پر مستمل.

تِینوں زَمانے

رک : تین کال ، تین دور.

اِس زَمانے میں

at the present times, these days

اَگلے زَمانے کے

قدیم مذاق یا وضع قطع کے لوگ ، بھولے بھالے، سیدھے سادھے آدمی

اَگْلے زَمانے والے

قدیم مذاق یا وضع قطع کے لوگ ، بھولے بھالے، سیدھے سادھے آدمی

گَئے گُزرے زَمانے میں

بُرے وقت میں ، بدحالی کے زمانے میں.

بابا آدم کے زَمانے کا

out of the ark, very old, ancient, antiquated, outmoded, outdated

سارے زَمانے کی بَلا سَر لینا

سب جھگڑے اپنے ذِمَے لینا ، اپنی اہمیت جتانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانے کے معانیدیکھیے

زَمانے

zamaaneज़माने

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

زَمانے کے اردو معانی

  • زمانہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

شعر

Urdu meaning of zamaane

  • Roman
  • Urdu

  • zamaana kii jamaa niiz maGiiXyaraa haalat (taraakiib me.n mustaamal

English meaning of zamaane

  • time/ age

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone