تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانےکا وَرَق اُلَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

زَمانےکا وَرَق اُلَٹ جانا

زمانے کا درہم برہم ہو جانا، زمانہ بدلنا، ہلچل ہونا

وَرَق اُلَٹ جانا

انقلاب آجانا، زمانہ بدل جانا، حالت متغیر ہو جانا (اکثر زمانے کے ساتھ)

وَرَق کے وَرَق اُلَٹ جانا

کئی ورق مطالعے کے بغیر الٹنا (اکثر بے مزہ یا فضول تحریر میں) ، بغور مطالعہ کیے بغیر ورق الٹنا ، بیزاری سے پڑھنا ، سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانےکا وَرَق اُلَٹ جانا کے معانیدیکھیے

زَمانےکا وَرَق اُلَٹ جانا

zamaane kaa varaq ulaT jaanaaज़माने का वरक़ उलट जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمانےکا وَرَق اُلَٹ جانا کے اردو معانی

فارسی، عربی، ہندی - فعل مرکب

  • زمانے کا درہم برہم ہو جانا، زمانہ بدلنا، ہلچل ہونا

Urdu meaning of zamaane kaa varaq ulaT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamaane ka dirham braham ho jaana, zamaana badalnaa, halchal honaa

ज़माने का वरक़ उलट जाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • खलबली मचना, ज़माना बदलना, हलचल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمانےکا وَرَق اُلَٹ جانا

زمانے کا درہم برہم ہو جانا، زمانہ بدلنا، ہلچل ہونا

وَرَق اُلَٹ جانا

انقلاب آجانا، زمانہ بدل جانا، حالت متغیر ہو جانا (اکثر زمانے کے ساتھ)

وَرَق کے وَرَق اُلَٹ جانا

کئی ورق مطالعے کے بغیر الٹنا (اکثر بے مزہ یا فضول تحریر میں) ، بغور مطالعہ کیے بغیر ورق الٹنا ، بیزاری سے پڑھنا ، سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانےکا وَرَق اُلَٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانےکا وَرَق اُلَٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone